Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے

اسرائیلی فوج نے حماس کی واپسی کو  روکنے کا بہانہ بناکر  شمالی غزہ میں  4  بڑے فضائی حملے کردیے۔ شمالی غزہ کو چند ماہ قبل اسرائیلی فوج نے آپریشن کے بعد محفوظ علاقہ قرار دیا تھا  تاہم اب ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پر 4 بڑے فضائی حملے کردیے ہیں۔ غیر ملکی …

محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے Read More »

Loading

نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف

اسرائیل کی نیتن یاہو رجیم کی جانب سے زیر حراست فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک روا رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک حراستی مرکز میں کام کرنے والے تین اسرائیلی شہریوں نے سی این این کو بتایا کہ بعض قیدیوں کو مسلسل ہتھکڑی لگائے جانے کی وجہ سے انہیں ایسے زخم …

نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف Read More »

Loading

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے اقوام متحدہ کے مکمل رکن بنے کی اہلیت کو تسلیم کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو سفارش کی ہے کہ وہ فلسطین …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی Read More »

Loading

اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا

عالمی فورم پر ہزیمت اور شرمندگی کے خوف میں اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں کھڑے ہوکر اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں  فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ سے قبل اسرائیلی سفیر جیلاد ایرڈن تقریر کے لیے آئے تو …

اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا Read More »

Loading

بھارتی ائیر لائن نے احتجاجاً چھٹی پر جانے والے 30 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

بھارتی ایئرلائن ائیر انڈیا ایکسپریس کے عملے کے متعدد افراد کے  ایک ساتھ چھٹیوں پر جانے کے بعد کمپنی نے 30 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ ائیر انڈیا ایکسپریس نے دیگر ملازمین کو آج شام تک کام  پر واپس آنے کا الٹی میٹم دیا تھا، عملے کے چھٹیوں پر جانے سے آج بھی 76 …

بھارتی ائیر لائن نے احتجاجاً چھٹی پر جانے والے 30 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا Read More »

Loading

غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

غزہ: امدادی کارکنوں نے غزہ کے الشفا اسپتال میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ  امدادی کارکنوں کو الشفا اسپتال سے مزید 49 لاشیں ملی ہیں۔ الشفا اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ معتصم صلاح نے  گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ یہ  الشفا …

غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت Read More »

Loading

قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: اسرائیلی عہدیدار

ایک سینیئر اسرائیلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قاہرہ میں جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی عہدے دار نے بتایا کہ مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفد نے حماس کی تجاویز  پر اپنے تحفظات سے مصالحت کاروں کو  آگاہ کردیا …

قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: اسرائیلی عہدیدار Read More »

Loading

جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانیکا امکان

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانے کا امکان ہے۔ جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی جب کہ جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔ فلسطین کو مکمل رکن …

جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانیکا امکان Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے ریڈوانی میں دیر رات گئے آپریشن کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کا بتانا ہےکہ بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ …

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید Read More »

Loading

رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے: جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کے شہر رفح پر زمینی حملہ کیا گیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے (سی این این ) کو دیے گئے انٹرویو میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اگر اسرائیل رفح میں جاتا …

رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے: جوبائیڈن Read More »

Loading