Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

پاکستانی امریکن عدیل منگی کے امریکا کا پہلا مسلم جج بننے میں نئی مشکل درپیش

پاکستانی امریکن عدیل منگی کو امریکا کا پہلا مسلم اپیلز کورٹ جج بننے میں نئی مشکل درپیش آگئی ہے۔ نیواڈا کی ڈیموکریٹ سینیٹر جیکی روزن نے عدیل منگی کی مخالفت میں ووٹ دینے کا اعلان کردیا ہے، دو ڈیموکریٹ سینیٹرز پہلے ہی عدیل منگی کی توثیق کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن …

پاکستانی امریکن عدیل منگی کے امریکا کا پہلا مسلم جج بننے میں نئی مشکل درپیش Read More »

Loading

غزہ میں قحط اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا بیان

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال بہت زیادہ سنگین ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں اس پر روشنی بھی ڈالی گئی۔ اسرائیل کے پیدا کردہ قحط کے نتیجے میں فلسطینی شہری بالخصوص بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں۔ اس صورتحال پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ ترین عہدیدار …

غزہ میں قحط اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا بیان Read More »

Loading

عالمی عدالت انصاف کا غزہ میں خوراک کی بلاتعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی تمام ضروری اور مؤثر کارروائی کرے جس سے فلسطینی عوام کو بنیادی خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اور قحط کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ غزہ میں خوراک کی کمی سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27 ہوگئی، غزہ میں …

عالمی عدالت انصاف کا غزہ میں خوراک کی بلاتعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم Read More »

Loading

فریڈم فلوٹیلا: ترک این جی او نے غزہ امداد لے جانے کیلئے 2 بحری جہاز خرید لیے

ترک امدادی ادارے آئی ایچ ایچ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ تک امداد پہنچانے کے لیے دو بحری جہاز خرید لیے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایچ ایچ کے چیئرمین بلینٹ یلدرم نے غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کے منصوبے ’انٹرنیشنل فریڈم فلوٹیلا‘ کے لیے خریدے گئے جہازوں کا معائنہ کیا۔  اپنے …

فریڈم فلوٹیلا: ترک این جی او نے غزہ امداد لے جانے کیلئے 2 بحری جہاز خرید لیے Read More »

Loading

غزہ:7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی حملوں میں 13ہزار سے زائد بچے شہید ہوگئے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور  ہونے کے باوجود اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں اب تک 13 ہزار 750 بچے شہید ہوچکے ہیں۔ انروا کا کہنا ہے …

غزہ:7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی حملوں میں 13ہزار سے زائد بچے شہید ہوگئے Read More »

Loading

ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد  تاجکستان کے شہری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد …

ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام Read More »

Loading

ایران کیساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے: امریکا کا پاک ایران گیس منصوبے پر ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان  میتھیو ملر نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر جواب میں کہا ہے کہ ہرایک کو مشورہ دیتے ہیں ایران کے ساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ  سے پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق …

ایران کیساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے: امریکا کا پاک ایران گیس منصوبے پر ردعمل Read More »

Loading

فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا: اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل اپنے فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔  حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔  ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے غزہ جنگ …

فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا: اسماعیل ہنیہ Read More »

Loading

اسرائیل غزہ میں 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے: اقوام متحدہ کا انکشاف

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلئے 2 جوہری بموں کے برابر 25 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے غزہ جنگ پر اپنی رپورٹ میں مزید کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 30 ہزار سے …

اسرائیل غزہ میں 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے: اقوام متحدہ کا انکشاف Read More »

Loading

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکے فیصلے پر اسرائیل کی یورپی ممالک کی مذمت

یورپی ممالک کی جانب سے فسلطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے امکان پر اسرائیل کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ جمعے کے روز اسپین کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اسپین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی خاطر آئرلینڈ، مالٹا اور سلوینیا کے ساتھ مل کر مغربی کنارے  اور  غزہ …

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکے فیصلے پر اسرائیل کی یورپی ممالک کی مذمت Read More »

Loading