Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی، خوف کو ختم کرنے کی بات کی اور کہا کہ مت ڈرو۔ …

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا Read More »

Loading

اسرائیل نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو چھوڑ دیا

اسرائیل نے غزہ سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں حراست میں لیے گئے 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے جس میں الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ محمد ابو سلمیہ کو اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس نومبر …

اسرائیل نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو چھوڑ دیا Read More »

Loading

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی

غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر  اسرائیلی فوج  اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اتوار کو حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون …

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی Read More »

Loading

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم کرنے کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ غم و غصے سے بھرے مظاہرین نے سڑکوں پر کئی مقامات پر آگ لگا دی اور …

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ Read More »

Loading

صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کیلئے بغاوت کرنے کا کہا: بولیویا کے گرفتار جنرل کا بیان

بولیویا میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام صدر پر ہی آگیا جہاں بغاوت کے الزام میں گرفتار فوجی جنرل نے صدر کو بغاوت کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا ہے۔ گرفتار جنرل نے کہا کہ صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے بغاوت کرنے کا کہا تھا۔  بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت …

صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کیلئے بغاوت کرنے کا کہا: بولیویا کے گرفتار جنرل کا بیان Read More »

Loading

شجاعیہ میں اسرائیل فوج کی کارروائی سے مزید 60 فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحال

 نیویارک: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بےگھر  ہوگئے۔ ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے علاقے المواسی میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 5 ہزارفلسطینی بےگھر ہوگئے جب کہ کئی افراد  زخمی ہیں۔ یو …

شجاعیہ میں اسرائیل فوج کی کارروائی سے مزید 60 فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحال Read More »

Loading

قیادت کے تحفظات کے باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار

ڈیموکریٹ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے تحفظات کے باوجود امریکا کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی …

قیادت کے تحفظات کے باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار Read More »

Loading

شدید گرمی: مسجد الحرام اور نبویؐ میں نماز جمعہ اور خطبہ کا دورانیہ کم کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ  میں جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ کم کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آج جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ 15 منٹ تک ہوگا جب کہ متحدہ …

شدید گرمی: مسجد الحرام اور نبویؐ میں نماز جمعہ اور خطبہ کا دورانیہ کم کردیا گیا Read More »

Loading

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید

صیہونی فوج  شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر  وحشیانہ طور  پر حملہ آور ہوگئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی  جس سے مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ شجاعیہ میں اسرائیل کے حملہ آور ہونے کے بعد …

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

امریکا کے موجودہ و سابق صدور کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات

ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بارش کردی۔ صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہوا، نئے قواعد کے تحت پہلی بار صدارتی مباحثے میں حاضرین …

امریکا کے موجودہ و سابق صدور کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات Read More »

Loading