Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی  بمباری کے نتیجے میں  غزہ میں ایک دن میں مزید 100  سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 880 سے زائد ہو چکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا غزہ کے الشفا اسپتال …

اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر نے وائٹ ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں سینٹ پیٹرکس ڈے کی تقریب سے خطاب کے دوران غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کو …

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا Read More »

Loading

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن  سعودی عرب سے مصر اور پھر اسرائیل جائیں گے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل کے غزہ …

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

Loading

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان

ریاض: سعودی عرب نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کو 40 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر نے اعلان کیا ہےکہ وہ غزہ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے لیے کھانا اور 20 ہزار فیملیز …

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان Read More »

Loading

جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا

جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔  یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جاپان …

جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا Read More »

Loading

غزہ میں شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات بڑھ رہی ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں بھوک اور شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ترجمان  عالمی ادارہ صحت  ڈاکٹر مارگریٹ ہیرس کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز بتارہے ہیں کہ وہ علاقے میں بھوک اور خوراک کی کمی کے بہت زیادہ اثرات دیکھ رہے ہیں  …

غزہ میں شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات بڑھ رہی ہے: عالمی ادارہ صحت Read More »

Loading

روس اورپاکستانی انتخابات میں موازنے کے سوال پر امریکی نائب ترجمان کا سخت ردعمل

 پریس بریفنگ کے دوران روسی اور پاکستان انتخابات کے موازنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا اپنی پریس بریفنگ کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں  کہنا تھا کہ دونوں انتخابات …

روس اورپاکستانی انتخابات میں موازنے کے سوال پر امریکی نائب ترجمان کا سخت ردعمل Read More »

Loading

غزہ میں شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں رونے کی بھی ہمت نہیں: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق سے متعلق ادارے یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت  کے نتیجے میں اب تک 13 ہزار بچے جاں بحق ہوچکے اور ہزاروں غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یونیسیف کے مطابق غزہ میں متعدد جہاں بچے بھوک کا شکار ہیں تو وہیں ہزاروں بچوں کو مضر صحت غذا …

غزہ میں شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں رونے کی بھی ہمت نہیں: یونیسیف Read More »

Loading

غزہ کے تمام شہری مئی تک قحط کا شکار ہوجائیں گے، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف

دنیا بھر میں فاقہ کشی کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے آئی پی سی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے تمام شہری مئی تک قحط کا شکار ہوجائیں گے۔ آئی پی سی کے مطابق  غزہ کی نصف سے زیادہ آبادی فاقہ کشی کا شکار ہے۔ اقوام …

غزہ کے تمام شہری مئی تک قحط کا شکار ہوجائیں گے، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف Read More »

Loading

رمضان میں صرف ایک عمرہ کی اجازت ہوگی: نئی عمرہ پالیسی متعارف

سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں نئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی جس کے تحت صرف ایک مرتبہ ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوا جس دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد دیکھی جاتی ہے جو مختلف زیارتوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے مسجد الحرام …

رمضان میں صرف ایک عمرہ کی اجازت ہوگی: نئی عمرہ پالیسی متعارف Read More »

Loading