Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کوکچلنےکے بھارتی منصوبے کا نوٹس لیا جائے: حریت رہنما

حریت رہنما و  چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز  الطاف حسین وانی  نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنےکے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس  لیا جائے۔ جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس سے خطاب کے دوران حریت رہنما الطاف حسین …

کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کوکچلنےکے بھارتی منصوبے کا نوٹس لیا جائے: حریت رہنما Read More »

Loading

جیت کے بعد پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر پہنچا سکتی ہے۔ پانچویں مرتبہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے الیکشن ہیڈکوارٹرزمیں صحافیوں سے بات چیت کرتے …

جیت کے بعد پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا Read More »

Loading

اسرائیلی فورسز کا الشفا اسپتال پر چھاپہ اور بمباری

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر رات گئے چھاپہ مارا اور اسپتال کو گھیرے میں لے لیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج  نے الشفا اسپتال پرگولہ باری کی ہے، شدید فائرنگ کے نتیجے میں اسپتال کا عملہ شدید خوف وہراس میں مبتلا ہوگیا جبکہ بمباری سے متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے …

اسرائیلی فورسز کا الشفا اسپتال پر چھاپہ اور بمباری Read More »

Loading

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک تقریب سے خطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹھگ کا لقب دے دیا۔ امریکی صدر  اس سے قبل روسی ہم منصب کو قاتل، آمر، قصائی اور جنگی مجرم بھی کہہ چکے ہیں …

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا Read More »

Loading

روس اور الحاق شدہ یوکرینی علاقوں میں روسی صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری

روس کے مختلف ریجنز اور یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں روسی صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ 11 مختلف ٹائم زونز میں ہونے والی ووٹنگ اگلے تین روز تک جاری رہے گی، صدارتی الیکشن میں کل 4 امیدواروں آمنے سامنے ہیں۔ روسی صدارتی انتخابات کے امیدواروں میں پوتن سمیت نکولائی خریطونوف، لیانید سولوستکی، ویلدیسلوف …

روس اور الحاق شدہ یوکرینی علاقوں میں روسی صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری Read More »

Loading

حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد کردیا

حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی جانب سے  یکطرفہ طور پر اپنے مشیر اور کاروباری شخصیت کی بطور  وزیراعظم تقرری کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ صدر محمود عباس کی جانب سے وزیراعظم کی تقرری کا فیصلہ یکطرفہ طور پر …

حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد کردیا Read More »

Loading

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کیساتھ جبالیہ پناہ گزین کیمپ، رفح اور خان یونس میں بھی بم برسائے گئے۔ صیہونی بربریت سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جنوبی غزہ میں اقوام متحدہ کے خوراک کی …

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید Read More »

Loading

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

جنوبی افریقا نے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطینیوں کے قتل عام کو ماہ رمضان المبارک میں بھی نہیں روکا جا سکا۔ …

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان Read More »

Loading

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور  یرغمالیوں کی واپسی کی تازہ ترین پیشکش کو مسترد کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسند گروپ حماس نے  جنگ بندی کی تجویز پیش کی کہ تمام یرغمالی …

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار Read More »

Loading

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔ ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کا یہ بل منظوری کے لیے اب …

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور Read More »

Loading