Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ

اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صرف ایک مرتبہ 7 اکتوبر دیکھا، فلسطینی 156 بار اسرائیلی 7 اکتوبر جھیل چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ملکہ رانیہ نے کہا کہ بمباری کے ساتھ امداد تباہی و بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی، غزہ میں جنگ فوری رکنی چاہیے۔ …

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، صیہونی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد شہید جبکہ 83 سے زائد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق …

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے Read More »

Loading

غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرص سے روانہ

غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرض کی بندر گاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق امدادی جہاز ’اوپن آرمز‘ پر 200 ٹن امدادی سامان موجود ہے۔ اس امدادی مشن کی فنڈنگ متحدہ عرب امارات نے کی ہے جبکہ اس کا انتظام ایک امریکی خیراتی ادارے ورلڈ سینٹرل …

غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرص سے روانہ Read More »

Loading

بائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی

امریکی ریاست جارجیا کا معرکہ جیتنے کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن نے امیدوار نامزد ہونے کیلئے درکار ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے جارجیا کے پرائمری الیکشن میں نامزدگی …

بائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی Read More »

Loading

امریکا کا غزہ میں جنگ بندی اور آسٹریلیا کا اسرائیل سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ

امریکا نے غزہ میں 6 ہفتے کیلئے جنگ بندی اور آسٹریلیا نے اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ جنگ میں پالیسیاں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال دردناک ہے، اضافی امداد بھجوا رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا …

امریکا کا غزہ میں جنگ بندی اور آسٹریلیا کا اسرائیل سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ Read More »

Loading

رمضان کے احترام میں غزہ میں جنگ بندی کی جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے  والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوگیا ہے، ماہ مقدس میں بھی غزہ میں بمباری، خون  ریزی اور ہلاکت خیزی جاری ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے …

رمضان کے احترام میں غزہ میں جنگ بندی کی جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

Loading

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل کی جانب سے  ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے  پر  پابندی عائدکردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ جانے والے راستوں کو بند کردیا تھا۔ اسرائیلی …

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا Read More »

Loading

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور  106 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری ہیں، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکت سمیت 67 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے …

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید Read More »

Loading

حرمین شریفین میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افرادکی شرکت

مسجد الحرام  اور  مسجد نبوی میں ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر لاکھوں نمازی موجود ہیں۔ مسجد الحرام میں ماہ رمضان کے آغاز  پر لاکھوں زائرین موجود ہیں جو طواف کر رہے ہیں اور نماز  تراویح ادا کر رہے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے پانچ پبلک ٹرانسپورٹ …

حرمین شریفین میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افرادکی شرکت Read More »

Loading

’اس سال رمضان میں ہمارے پاس کھانے کو نہیں‘، بے گھر فلسطینیوں کی روداد

رمضان المبارک کی آمد پرغزہ کے بےگھر فلسطینیوں کا جوش دیدنی ہے۔ فلسطین میں خواتین، مردوں اور بچوں نے بابرکت مہینے کا بھرپور انداز میں استقبال کیا، رنگ برنگی قمقموں سے خیمے سجائے، درختوں پر روایتی لالٹین لگائیں اور آتش بازی کی جب کہ ساتھ ہی گیت گنگنائے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک …

’اس سال رمضان میں ہمارے پاس کھانے کو نہیں‘، بے گھر فلسطینیوں کی روداد Read More »

Loading