Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں ’یوم سرزمین فلسطین‘ منایا گیا

امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں یوم سرزمین فلسطین‘ منایا گیا۔ یوم فلسطین کی مناسبت سے نیویارک، واشنگٹن، پینسلوینیا، شمالی کیرولائنا اور ٹیکساس سمیت کئی امریکی ریاستوں میں مظاہرے کیے گئے۔ امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے خود کو اسرائیل کو مدد فراہم …

امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں ’یوم سرزمین فلسطین‘ منایا گیا Read More »

Loading

عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: امریکا

امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نیویارک میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ سعودی عرب، مصر، اردن اور قطر سمیت دیگر تمام عرب ممالک …

عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: امریکا Read More »

Loading

امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کے خلاف جنگ میں پسپائی اختیار کرنا پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی فوج پسپائی سے بچنےکی کوشش کر رہی ہے لیکن امریکا نے تعاون نہ کیا تو یوکرین دفاع …

امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی Read More »

Loading

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہ

امریکا کی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین نے اسرائیل کے ساتھ خفیہ معاہدوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔  ملازمین کا خیال ہے کہ یہ ٹیک کمپنیاں اسرائیل کی مدد کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہیں۔ اپریل 2021 میں اسرائیلی وزارت خزانہ نے نامور امریکی کمپنیوں گوگل اور ایمازون کے ساتھ 1.2 ارب …

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہ Read More »

Loading

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسرائیلی طیاروں کی جنوبی …

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید Read More »

Loading

پاکستانی امریکن عدیل منگی کے امریکا کا پہلا مسلم جج بننے میں نئی مشکل درپیش

پاکستانی امریکن عدیل منگی کو امریکا کا پہلا مسلم اپیلز کورٹ جج بننے میں نئی مشکل درپیش آگئی ہے۔ نیواڈا کی ڈیموکریٹ سینیٹر جیکی روزن نے عدیل منگی کی مخالفت میں ووٹ دینے کا اعلان کردیا ہے، دو ڈیموکریٹ سینیٹرز پہلے ہی عدیل منگی کی توثیق کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن …

پاکستانی امریکن عدیل منگی کے امریکا کا پہلا مسلم جج بننے میں نئی مشکل درپیش Read More »

Loading

غزہ میں قحط اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا بیان

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال بہت زیادہ سنگین ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں اس پر روشنی بھی ڈالی گئی۔ اسرائیل کے پیدا کردہ قحط کے نتیجے میں فلسطینی شہری بالخصوص بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں۔ اس صورتحال پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ ترین عہدیدار …

غزہ میں قحط اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا بیان Read More »

Loading

عالمی عدالت انصاف کا غزہ میں خوراک کی بلاتعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی تمام ضروری اور مؤثر کارروائی کرے جس سے فلسطینی عوام کو بنیادی خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اور قحط کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ غزہ میں خوراک کی کمی سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27 ہوگئی، غزہ میں …

عالمی عدالت انصاف کا غزہ میں خوراک کی بلاتعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم Read More »

Loading

فریڈم فلوٹیلا: ترک این جی او نے غزہ امداد لے جانے کیلئے 2 بحری جہاز خرید لیے

ترک امدادی ادارے آئی ایچ ایچ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ تک امداد پہنچانے کے لیے دو بحری جہاز خرید لیے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایچ ایچ کے چیئرمین بلینٹ یلدرم نے غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کے منصوبے ’انٹرنیشنل فریڈم فلوٹیلا‘ کے لیے خریدے گئے جہازوں کا معائنہ کیا۔  اپنے …

فریڈم فلوٹیلا: ترک این جی او نے غزہ امداد لے جانے کیلئے 2 بحری جہاز خرید لیے Read More »

Loading

غزہ:7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی حملوں میں 13ہزار سے زائد بچے شہید ہوگئے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور  ہونے کے باوجود اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں اب تک 13 ہزار 750 بچے شہید ہوچکے ہیں۔ انروا کا کہنا ہے …

غزہ:7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی حملوں میں 13ہزار سے زائد بچے شہید ہوگئے Read More »

Loading