Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کے شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی دباؤ ہے کہ اپنے مقاصد حاصل کیے بنا ہی جنگ ختم کریں اور کسی بھی قیمت پر …

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار Read More »

Loading

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کیلئے خطرہ بن گئی

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹ  کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ  افریقا میں گدھوں کی آبادی میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھال کے حصول کے لیے سالانہ 60 لاکھ گدھے …

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کیلئے خطرہ بن گئی Read More »

Loading

حزب اللہ کی سرنگیں جدید اور اسرائیل تک پھیلی ہوئی ہیں: فرانسیسی اخبار

فرانسیسی اخبار  نے دعویٰ کیا ہےکہ  لبنانی عسکری  تنظیم حزب اللہ کے پاس خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک غزہ کی پٹی میں حماس کے قائم کردہ نیٹ ورک سے زیادہ جدید ہے جوکہ اسرائیل تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانسیسی اخبار لبریشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ  حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک …

حزب اللہ کی سرنگیں جدید اور اسرائیل تک پھیلی ہوئی ہیں: فرانسیسی اخبار Read More »

Loading

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد اسرائیل برازیل کشیدگی بڑھ گئی

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد اسرائیل برازیل کشیدگی بڑھ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے خطاب کرتے ہوئےغزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دی۔  انہوں نے کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا …

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد اسرائیل برازیل کشیدگی بڑھ گئی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری، مزید 107فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری ہیں، الناصر اسپتال غیر فعال ہونے سے 8 مریض انتقال کر گئے۔  غزہ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 107فلسطینی شہید اور 145زخمی ہوگئے۔فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 29 ہزار سے بڑھ گئی۔ …

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری، مزید 107فلسطینی شہید Read More »

Loading

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوتے بیچنا شروع کر دیے

امریکا کے سابق صدر اور آئندہ انتخابات کیلئے  ریپلکن سے صدارتی نامینیشن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اب جوتے بیچنا بھی شروع کر دیے ہیں۔ سول فراڈ کیس میں نیویارک کی عدالت سے 35 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ملنے کے اگلے ہی دن ٹرمپ نے اپنی کمپنی کے جوتے متعارف کرا دیے …

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوتے بیچنا شروع کر دیے Read More »

Loading

برازیلین صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دیدی، اسرائیل برہم

برازیل کے صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ ماضی میں کبھی بھی نہیں ہوا، تاریخ غزہ کی اس …

برازیلین صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دیدی، اسرائیل برہم Read More »

Loading

فلسطینی اتھارٹی نے حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی

فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی  وزیراعظم محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ روس نے حماس سمیت فلسطین کے دیگر تمام گروپوں کو ماسکو  مدعو کیا ہے۔  فلسطینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فسلطینی اتھارٹی …

فلسطینی اتھارٹی نے حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی Read More »

Loading

غزہ: النصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے

غزہ کے النصر اسپتال میں اسرئیلی فوج کے چھاپے کے دوران بجلی کی فراہمی معطل اور آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کے آخری بڑے اسپتال پر اسرائیلی شہریوں کے قید ہونے کا جواز بنا کر دھاوا بول دیا۔ یہ حملہ فوج کی جانب …

غزہ: النصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے Read More »

Loading

’روس میں آزاد روحوں کو موت کی سزا دی جاتی ہے‘ ناولنی کی ہلاکت پر عالمی رہنماؤں کا سخت ردعمل

روس کے صدر دلادیمیر پیوٹن کے مخالف اور حزبِ اختلاف کے اہم رہنما الیکسی ناولنی کی آرکٹک جیل کالونی میں پر اسرار موت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ خبر  ایجنسی کے مطابق روس کی فاقی جیل سروس کا کہنا ہے کہ ناولنی چہل قدمی کے بعد بے ہوش ہو گئے اور …

’روس میں آزاد روحوں کو موت کی سزا دی جاتی ہے‘ ناولنی کی ہلاکت پر عالمی رہنماؤں کا سخت ردعمل Read More »

Loading