Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل کے خان یونس اور رفح میں حملے، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید

رفح میں اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ حماس کی جانب سے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی فوج کو بھرپور جواب دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے الشفا اسپتال کا محاصرہ کر نیوالے فوجی ٹینکوں کو راکٹوں سے تباہ کردیا۔ دوسری جانب اسرائیلی …

اسرائیل کے خان یونس اور رفح میں حملے، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید Read More »

Loading

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی۔ جس دوران کئی بار جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے اور پھر برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے۔ مگر اب لگتا ہے کہ پرتعیش اشیا بنانے والی …

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص Read More »

Loading

امریکا کو بتادیا اگر تنہا بھی رفح میں داخل ہونا پڑے تو ہونگے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح کے معاملے پر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کو بھی پیغام دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اپنے فوجی دستے بھیجنے کے عزم پر قائم ہے جہاں …

امریکا کو بتادیا اگر تنہا بھی رفح میں داخل ہونا پڑے تو ہونگے: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

افغان شہر قندھار میں خودکش دھماکا، 21 افراد ہلاک

افغان  شہر قندھار  میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 21  افراد  ہلاک  ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دھماکے سے زخمی ہونے والے تقریباً 50 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ طالبان حکومت کے مطابق خودکش دھماکا صبح 8 بجے مقامی بینک کے سامنے ہوا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت بینک کے …

افغان شہر قندھار میں خودکش دھماکا، 21 افراد ہلاک Read More »

Loading

رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا۔ غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کرنے کے لیے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں ان کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ عرب …

رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے: امریکی وزیر خارجہ Read More »

Loading

اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی  بمباری کے نتیجے میں  غزہ میں ایک دن میں مزید 100  سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 880 سے زائد ہو چکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا غزہ کے الشفا اسپتال …

اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر نے وائٹ ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں سینٹ پیٹرکس ڈے کی تقریب سے خطاب کے دوران غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کو …

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے سامنے غزہ کا معاملہ اٹھادیا Read More »

Loading

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن  سعودی عرب سے مصر اور پھر اسرائیل جائیں گے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل کے غزہ …

غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

Loading

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان

ریاض: سعودی عرب نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کو 40 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر نے اعلان کیا ہےکہ وہ غزہ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے لیے کھانا اور 20 ہزار فیملیز …

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان Read More »

Loading

جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا

جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔  یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جاپان …

جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا Read More »

Loading