Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد کردیا

حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی جانب سے  یکطرفہ طور پر اپنے مشیر اور کاروباری شخصیت کی بطور  وزیراعظم تقرری کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ صدر محمود عباس کی جانب سے وزیراعظم کی تقرری کا فیصلہ یکطرفہ طور پر …

حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد کردیا Read More »

Loading

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کیساتھ جبالیہ پناہ گزین کیمپ، رفح اور خان یونس میں بھی بم برسائے گئے۔ صیہونی بربریت سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جنوبی غزہ میں اقوام متحدہ کے خوراک کی …

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید Read More »

Loading

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

جنوبی افریقا نے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطینیوں کے قتل عام کو ماہ رمضان المبارک میں بھی نہیں روکا جا سکا۔ …

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان Read More »

Loading

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور  یرغمالیوں کی واپسی کی تازہ ترین پیشکش کو مسترد کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسند گروپ حماس نے  جنگ بندی کی تجویز پیش کی کہ تمام یرغمالی …

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار Read More »

Loading

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔ ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کا یہ بل منظوری کے لیے اب …

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور Read More »

Loading

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ

اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صرف ایک مرتبہ 7 اکتوبر دیکھا، فلسطینی 156 بار اسرائیلی 7 اکتوبر جھیل چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ملکہ رانیہ نے کہا کہ بمباری کے ساتھ امداد تباہی و بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی، غزہ میں جنگ فوری رکنی چاہیے۔ …

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، صیہونی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد شہید جبکہ 83 سے زائد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق …

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے Read More »

Loading

غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرص سے روانہ

غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرض کی بندر گاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق امدادی جہاز ’اوپن آرمز‘ پر 200 ٹن امدادی سامان موجود ہے۔ اس امدادی مشن کی فنڈنگ متحدہ عرب امارات نے کی ہے جبکہ اس کا انتظام ایک امریکی خیراتی ادارے ورلڈ سینٹرل …

غزہ کے لیے امداد لے جانے والا بحری جہاز قبرص سے روانہ Read More »

Loading

بائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی

امریکی ریاست جارجیا کا معرکہ جیتنے کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن نے امیدوار نامزد ہونے کیلئے درکار ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے جارجیا کے پرائمری الیکشن میں نامزدگی …

بائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی Read More »

Loading

امریکا کا غزہ میں جنگ بندی اور آسٹریلیا کا اسرائیل سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ

امریکا نے غزہ میں 6 ہفتے کیلئے جنگ بندی اور آسٹریلیا نے اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ جنگ میں پالیسیاں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال دردناک ہے، اضافی امداد بھجوا رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا …

امریکا کا غزہ میں جنگ بندی اور آسٹریلیا کا اسرائیل سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ Read More »

Loading