Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکی یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی کےطلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی۔  غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19 طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔ طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ نے مطالبہ کیا ہےکہ فلسطین میں انسانی …

امریکی یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی Read More »

Loading

حماس کا چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری  ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا۔ القسام بریگیڈ کا دعویٰ ہے کہ حماس  نے  اسرائیل …

حماس کا چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ Read More »

Loading

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا ارادہ رکھتا ہے، ہم اس سلسلے میں مزید حملوں اور دیگر ایکشنز …

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا Read More »

Loading

امریکی فوج کے عراق اور شام میں 85 مقامات پرفضائی حملے، کئی شہری شہید

امریکی فوج نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کردیے، امریکی حملوں سے عراق میں ایک جبکہ شام میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ایران نواز ملیشیا پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حملے امریکی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے جواب میں کیے …

امریکی فوج کے عراق اور شام میں 85 مقامات پرفضائی حملے، کئی شہری شہید Read More »

Loading

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کیخلاف ایک اور آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے: رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اینڈ کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 27 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوج رفح آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رفح آپریشن کے لیے اسرائیل اور مصر کے انٹیلی جنس حکام نے قاہرہ میں ملاقات …

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کیخلاف ایک اور آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے: رپورٹ Read More »

Loading

برطانیہ کی ارب پتی شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا

برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت اور  رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ ادا کرلیا۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر مکہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ڈینی لیمبو نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا۔ ڈینی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جرنی 2 مکہ کے نام سے جھلکیاں شیئر …

برطانیہ کی ارب پتی شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا Read More »

Loading

ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران کو امریکا سے جنگ کے لیے کوئی خوف نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، تہران واشنگٹن سے براہ راست فوجی تصادم …

ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب Read More »

Loading

سعودیہ میں بارش کیلئے نماز استسقاء کی ادائیگی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز   کی ہدایت پر مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ دو روز قبل سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں مملکت میں باران رحمت کیلئے قوم سے  نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کی گئی …

سعودیہ میں بارش کیلئے نماز استسقاء کی ادائیگی Read More »

Loading

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کی بھینٹ چڑھ گئی

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رہورٹ کے مطابق ہندوؤں نے  وارانسی میں تاریخی ’گیان واپی‘ مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وارانسی  کی عدالت نے مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا …

بابری مسجد کے بعد بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسندوں کی بھینٹ چڑھ گئی Read More »

Loading

شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے نئے حملے مغربی میڈیا کی مبالغہ آرائی ہے: رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اورکریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے نئے حملے مغربی میڈیا کی مبالغہ آرائی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا  ہےکہ فلسطینی مسلح گروپ غزہ میں اپنی فوج کی تعمیر نو کے ابتدائی مراحل میں ہیں، جنوبی خان یونس میں فلسطینی …

شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے نئے حملے مغربی میڈیا کی مبالغہ آرائی ہے: رپورٹ Read More »

Loading