Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 183 فلسطینی شہید

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے، النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی اياد الرواغ سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید ہو گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہادتوں کے تعداد 183 سے متجاوز ہو گئی۔ خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر اسپتالوں کے …

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 183 فلسطینی شہید Read More »

Loading

’جنگ ختم کرو‘، حماس کے حملے میں ہلاک اسرائیلی فوجی کا بھائی اسرائیلی وزیر پر پھٹ پڑا

اسرائیلی فوج کی غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری کی زد میں آکر مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اس سے قبل دو روز پہلے فلسطینی مزاحمت کاروں کے جوابی حملے میں اسرائیلی فوج کے انجینئرنگ یونٹ کے 21 اہلکار بھی ہلاک ہوئے تھے۔ ان ہلاک فوجی اہلکاروں کی تدفین کے موقع پر بھائی کی …

’جنگ ختم کرو‘، حماس کے حملے میں ہلاک اسرائیلی فوجی کا بھائی اسرائیلی وزیر پر پھٹ پڑا Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 183 افراد شہید اور 377 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل فوج …

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی Read More »

Loading

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویزالٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پرسماعت کی جس دوران پرویز الٰہی کے وکیل احسان کھوکھر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہم …

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی Read More »

Loading

سی آئی اے اور موساد کے سربراہان اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں (سی آئی اے اور موساد) کے سربراہان فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کے لیے قطری وزیراعظم سے آئندہ چند روز میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی اخبار ’دی ٹائمز آف اسرائیل‘ کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر …

سی آئی اے اور موساد کے سربراہان اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے Read More »

Loading

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز پر بم برسا دیے

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز پر بم برسا دیے۔ امدادی ایجنسی کے مرکز پر گرنے والے بموں میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے اور کئی زخمی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں مزید 250 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ جبالیہ کیمپ میں بھی رہائشی عمارت کو …

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز پر بم برسا دیے Read More »

Loading

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی: عالمی عدالت انصاف کل فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ سنائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ 17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف درخواست کا فیصلہ سنائے گا، عدالت کا فیصلہ اسرائیل کے خلاف مقدمے کا حتمی …

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی: عالمی عدالت انصاف کل فیصلہ سنائے گی Read More »

Loading

امریکی ترجمان کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے اپنی بریفنگ کے دوران بھارتی شہر ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کے انہدام کے بعد اس کے مقام پر رام مندر کی تعمیر سے متعلق پوچھے گئے سوال کا سیدھا جواب نہ دیا۔ بابری مسجد کی جگہ رام مندربنانے سے متعلق سوال کا سیدھا جواب دینے سے …

امریکی ترجمان کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز Read More »

Loading

مسلم ممالک غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کی بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں: ایران سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر  علی خامنہ ای نے اسلامی ممالک سے کہا ہےکہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کے بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی ممالک کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی …

مسلم ممالک غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کی بجائے اسرائیل سے تعلقات ختم کریں: ایران سپریم لیڈر Read More »

Loading

غزہ جنگ: اقوام متحدہ میں فلسطینی وزیر خارجہ اور اسرائیلی سفیر میں تکرار

نیویارک: اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ کے معاملے پر فلسطینی وزیر خارجہ اور اسرائیلی سفیر کے درمیان تکرار ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ اور اسرائیل کے سفیر کے درمیان اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران غزہ میں سیز فائر کے معاملے پر تکرار ہوئی جس دوران اسرائیلی سفیر نے ایران …

غزہ جنگ: اقوام متحدہ میں فلسطینی وزیر خارجہ اور اسرائیلی سفیر میں تکرار Read More »

Loading