Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

فلسطینیوں کےحامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا

فلسطینیوں کےحامیوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے کہ اس دوران فلسطینیوں کے حامیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگا کر بائیڈن کی تقریر میں خلل ڈالا جاتا …

فلسطینیوں کےحامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا Read More »

Loading

سال 2023: 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے مسجدنبویؐ میں عبادت کی

سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے سال دنیا بھر سے ایک کروڑ 35 لاکھ سےزیادہ زائرین نے عمرہ ادا کیا تھا جب کہ سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔  چند روز قبل سعودی …

سال 2023: 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے مسجدنبویؐ میں عبادت کی Read More »

Loading

یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کیلئے زور

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطا بق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی  جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی کا اظہار کیا ۔ فلسطینی وزیر خارجہ …

یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کیلئے زور Read More »

Loading

’محتاط چلنا ہوگا کہیں اداروں کے درمیان قائم آئینی توازن خراب نہ ہو‘، شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کےخلاف اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں لیفٹیننٹ …

’محتاط چلنا ہوگا کہیں اداروں کے درمیان قائم آئینی توازن خراب نہ ہو‘، شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ محفوظ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اضافہ، ایک بار پھر اسپتالوں کا محاصرہ کرلیا

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ مسلسل چار ماہ سے جاری ہے،  اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس اور ال امل اسپتال کا محاصرہ کرلیا جبکہ الخیر اسپتال کے طبی ارکان کو بھی یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں سے غزہ  پٹی …

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اضافہ، ایک بار پھر اسپتالوں کا محاصرہ کرلیا Read More »

Loading

سعودیہ کا پاکستان ایران سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم

سعودی عرب نے پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ فریقین اپنے تمام اختلافات پرُامن وسائل، بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کے مطابق حل کرلیں گے۔ اسلامی مملکت کی جانب …

سعودیہ کا پاکستان ایران سفارتی تعلقات کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم Read More »

Loading

مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہونگے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ نے فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ لانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی بات نہیں …

مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہونگے: سعودی وزیر خارجہ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز

غزہ میں اسرائیل کے بلا تفریق سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر گئی، 62 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 19 سے 21 جنوری کے دوران مختلف اسرائیلی حملوں میں مزید …

غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز Read More »

Loading

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خواتین کی شہادتوں پر نسلی خاتمے سے خبردار کردیا۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک تقریباً 25 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچوں …

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی Read More »

Loading

پاک ایران کشیدگی، غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے: امریکی اخبار

پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی سے متعلق امریکی اخبار کے ایک مضمون میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب خطہ پہلے ہی تنازعات کا شکار ہے کوئی بھی غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے۔ آرٹیکل میں کہا گیا کہ ایران کا پاکستان کے اندر حملہ کرنے کا فیصلہ …

پاک ایران کشیدگی، غلط حساب کتاب خطرناک ہو سکتا ہے: امریکی اخبار Read More »

Loading