Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر

عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف مشترکہ درخواست دائر کی ہے۔ میکسیکو اور چلی کی درخواست میں …

اسرائیلی جنگی جرائم کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر Read More »

Loading

پاک ایران کشیدگی خطےکی سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں کھلونا بنےگی: روس

پاک ایران کشیدگی پر روس نے پاکستان اور  ایران سے تحمل سےکام لینے پر  زور  دیا ہے اور کہا ہے کہ صورتحال میں مزیدکشیدگی خطےکے امن و استحکام اور سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنےگی۔ ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخارروا کا کہنا تھا …

پاک ایران کشیدگی خطےکی سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں کھلونا بنےگی: روس Read More »

Loading

نیتن یاہو نے امریکا کی فلسیطنی ریاست کی پیشکس یکسر مسترد کردی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کر دی۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران غزہ میں حماس کے ہاتھوں شکست سے دوچار اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے امریکا کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے تنازع کے اختتام پر فلسطینی ریاست کے …

نیتن یاہو نے امریکا کی فلسیطنی ریاست کی پیشکس یکسر مسترد کردی Read More »

Loading

اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کردیے، بمباری سے مزید 172 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج  نے غزہ پر حملے تیز کردیے ہیں،گزشتہ24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 172 فلسطینی شہید ہوگئے۔  جنوبی غزہ میں صیہونی فوج نے رات بھر بمباری کی جس  سے مزید 172 فلسطینی شہید ہوگئے۔القدس ٹی وی کے نیوز ڈائریکٹر بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری …

اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کردیے، بمباری سے مزید 172 فلسطینی شہید Read More »

Loading

‘ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے’: امریکا کی پاکستان میں حملے کی مذمت

امریکا کا پاکستان سمیت  3 ہمسایہ ممالک میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں پر مذمتی بیان سامنے آیا ہے۔ منگل کو ایرانی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایرانی …

‘ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے’: امریکا کی پاکستان میں حملے کی مذمت Read More »

Loading

برطانیہ میں خالصتان کے حامیوں کی جان کو خطرہ، پولیس نے وارننگ جاری کردی

برطانیہ میں آباد خالصتان کے حامیوں کی جان کو  بھارت سے خطرات لاحق ہیں، اس حوالے سے  برطانوی  پولیس نے وارننگ بھی جاری کردی ہے۔ برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے خالصتان کےحامیوں کوبھارت سےلاحق خطرات سے آگاہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  ویسٹ مڈلینڈز  پولیس نے  خالصتان کے حامیوں کو جان کو درپیش …

برطانیہ میں خالصتان کے حامیوں کی جان کو خطرہ، پولیس نے وارننگ جاری کردی Read More »

Loading

امریکا نے یمن کے حوثی گروپ کو دوبارہ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا

یمن کے حوثی گروپ کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے بعد امریکا نے حوثی گروپ کو دوبارہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ حوثی گروپ کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دے رہے ہیں، یہ اقدام بحیرہ احمر …

امریکا نے یمن کے حوثی گروپ کو دوبارہ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں پر تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ کی قرارداد، ووٹنگ آج ہوگی

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے قرارداد گزشتہ ماہ پیش کی تھی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین پر عمل کرنے کی تحقیقات کی …

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں پر تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ کی قرارداد، ووٹنگ آج ہوگی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو شہید کردیا۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل نے اپنی جارحیت کو غزہ پر جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک شہید بچوں کی تعداد 10 ہزار سے …

اسرائیلی فوج کی رفح میں گھر پر بمباری، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید Read More »

Loading

بلوچستان میں حملہ، چین کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی فورسز نے بلوچستان کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے تھے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی خبر …

بلوچستان میں حملہ، چین کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل Read More »

Loading