Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے، رپورٹ

گزشتہ تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی جبکہ 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔ انسداد غربت کے لیےکام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے پانچ امیروں کی مجموعی آمدن گزشتہ 3 سال کے ہر گھنٹہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز بڑھی ۔  رپورٹ میں …

تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے، رپورٹ Read More »

Loading

عراق : ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں کرمان دھماکوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک

عراق کے شہر اربیل میں 2 مقامات پر ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں میں کمانڈر سمیت داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کردستان میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پر بھی حملہ کیا گیا جبکہ دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بھی بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ …

عراق : ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں کرمان دھماکوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی فوج کی اسپتالوں، اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید 132 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے،7 اکتوبر سے اب تک  شہدا کی تعداد …

غزہ: اسرائیلی فوج کی اسپتالوں، اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید 132 فلسطینی شہید Read More »

Loading

خود سے جھوٹ بولنا بند کریں، اسرائیلی وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

صیہونی جنگی کابینہ کے رکن نے نیتن یاہو کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بس اب خود سے جھوٹ بولنا بند کرنا ہوگا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس میں اسرائیلی وزیر ایزن کوٹ نے کہا کہ وقت بہت تیزی سے ہمارے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ …

خود سے جھوٹ بولنا بند کریں، اسرائیلی وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مصری صحافی سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، رہائشی علاقوں پر  اسرائیلی فوج کی بمباری میں مصری میڈیا کے صحافی اور مواصلاتی کمپنی کے دو اہلکاروں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 265 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ مصری ٹی وی نے تصدیق کردی ہے کہ ان …

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مصری صحافی سمیت مزید 125 فلسطینی شہید Read More »

Loading

بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات سے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں پڑگئی: حسن نصراللہ

لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ  حسن نصر اللہ نےکہا ہےکہ  بحیرہ احمر  میں امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت کو  خطرے میں ڈال دیا، امریکی اقدامات کے بعد بحیرہ  احمر  میدان جنگ بن گیا ہے۔ بیروت میں خطاب کرتے ہوئے حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے بعد …

بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات سے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں پڑگئی: حسن نصراللہ Read More »

Loading

امریکی حملہ جرم، یمن کیخلاف جارحیت اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یمن کےخلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہراتے ہیں۔ حماس نے کہا کہ امریکی …

امریکی حملہ جرم، یمن کیخلاف جارحیت اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے: حماس Read More »

Loading

امریکا اور برطانیہ کے یمن میں 73 مقامات پر حملے، 5 افراد جاں بحق

یمن کی فوج کا کہنا  ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 73 مقامات پر حملے کیے گئے ہیں جن میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق امریکی و برطانوی طیاروں کی جانب سے دارالحکومت صنعا، حدیدہ، سعدہ، حجہ اور تعز پر بمباری کی گئی۔ دوسری …

امریکا اور برطانیہ کے یمن میں 73 مقامات پر حملے، 5 افراد جاں بحق Read More »

Loading

حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا جس کے تحت حماس یرغمال اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو علاج کی سہولت دے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کے …

حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا Read More »

Loading

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں نیامحاذ کھول دیا

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطی میں پھیلا دی گئی۔ امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیامحاز کھول دیا، فلسطینیوں سے حمایت کے اظہار میں پیش پیش رہنے والے یمنی حوثیوں کے خلاف امریکی اور برطانوی طیاروں نے بمباری شروع کردی، دارالحکومت صنعا میں بھی دھماکوں کی آوازیں گونجنے لگی۔ یمن پر …

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں نیامحاذ کھول دیا Read More »

Loading