Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا اور برطانیہ کے یمن میں 73 مقامات پر حملے، 5 افراد جاں بحق

یمن کی فوج کا کہنا  ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 73 مقامات پر حملے کیے گئے ہیں جن میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق امریکی و برطانوی طیاروں کی جانب سے دارالحکومت صنعا، حدیدہ، سعدہ، حجہ اور تعز پر بمباری کی گئی۔ دوسری …

امریکا اور برطانیہ کے یمن میں 73 مقامات پر حملے، 5 افراد جاں بحق Read More »

Loading

حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا جس کے تحت حماس یرغمال اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو علاج کی سہولت دے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کے …

حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا Read More »

Loading

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں نیامحاذ کھول دیا

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطی میں پھیلا دی گئی۔ امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیامحاز کھول دیا، فلسطینیوں سے حمایت کے اظہار میں پیش پیش رہنے والے یمنی حوثیوں کے خلاف امریکی اور برطانوی طیاروں نے بمباری شروع کردی، دارالحکومت صنعا میں بھی دھماکوں کی آوازیں گونجنے لگی۔ یمن پر …

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں نیامحاذ کھول دیا Read More »

Loading

اسرائیل غزہ میں منظم نسل کشی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے  مقدمے میں دلائل دیےکہ  اسرائیل غزہ  میں فلسطینیوں کی منظم طریقے سے نسل کشی کر رہا ہے۔ نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف  فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمےکی سماعت ہوئی۔  جنوبی …

اسرائیل غزہ میں منظم نسل کشی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل Read More »

Loading

ایران نے امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا

تہران: ایران نے خلیج عمان میں امریکی تیل بردار  جہاز کو  تحویل میں لےلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بحریہ نے جمعرات کو  بحیرہ عرب میں امریکی آئل ٹینکر سینٹ نکولس کو قبضے میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رسساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہےکہ تہران نے عدالتی حکم …

ایران نے امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا Read More »

Loading

غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جس میں بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی رفح میں حملے کیے جس کے نتیجے میں رفح میں 7 اور شمالی رفح میں 5 فلسطینی شہید ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج …

غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید Read More »

Loading

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کیخلاف شکایات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کھول دیا

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقا کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست کے بعد انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے پراسیکیوٹر آفس نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کیلئے کھول دیا۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے دنیا بھر سے لوگ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت آن …

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کیخلاف شکایات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کھول دیا Read More »

Loading

عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف، نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے

عالمی عدالت انصاف کی سماعت سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کے حوالے سے لہجہ تبدیل ہو گیا۔  جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے رجوع کر رکھا ہے، جنوبی افریقا کی جانب سے  عالمی عدالت انصاف میں دائر درخواست …

عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف، نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے Read More »

Loading

فلسطینیوں کو غزہ سے باہر آباد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں: انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کو غزہ سے باہر آباد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت کرتا ہے۔ دورہ مشرق وسطیٰ پر اسرائیلی حکام سے ملاقاتوں کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ جنگ کا جلد خاتمہ چاہتے ہیں تاہم اسرائیلی مقصد حاصل ہونا بھی …

فلسطینیوں کو غزہ سے باہر آباد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں: انٹونی بلنکن Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، مزید 126 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے مزید 126 فلسطینی شہید  ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وسطی اور جنوبی غزہ پر شدید حملے جاری ہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں مزید 126 فلسطینی شہید اور 241 زخمی ہوگئے۔ ادھر مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی وحشیانہ …

اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، مزید 126 فلسطینی شہید Read More »

Loading