Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

انتخابی مہم: جوبائیڈن کی تقریر کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے

جنوبی کیرولینا میں امریکا کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع پر شرکا نے فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگادیے۔  جوبائیڈن سیاہ فام ووٹرز سے چرچ میں خطاب کر رہے تھے کہ اس موقع پر بعض شرکا کھڑے ہوگئے اور فوری جنگ بندی کے نعرے لگائے جس پر جو بائیڈن نے …

انتخابی مہم: جوبائیڈن کی تقریر کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ میں اب تک کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعوٰی

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اب تک کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعوٰی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسلحہ فیکٹری وسطی غزہ کےالبوریج کیمپ میں زیرزمین تھی ،جو کہ 30 میٹرگہرائی میں سرنگوں کے وسیع نیٹ ورک سےجڑی تھی۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ …

اسرائیلی فوج کا غزہ میں اب تک کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعوٰی Read More »

Loading

اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر ساتھی سمیت شہید

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر وسام الطویل کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ لبنان میں بھی حملے شروع کردیے۔جنوبی لبنان میں تازہ کارروائی میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر وسام الطویل فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ …

اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر ساتھی سمیت شہید Read More »

Loading

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں پر میزائل حملہ، ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی قصبے المطلہ کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں پر میزائل حملہ کردیا، حملے میں ایک اسرائیلی ٹینک بھی تباہ کردیا گیا جبکہ متعدد اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ حزب اللہ کی جانب سے جبل ہرمون کے اسرائیلی فضائی اڈے پر بھی 62 راکٹ داغے …

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں پر میزائل حملہ، ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں حماس کا فوجی نیٹ ورک مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا فوجی نیٹ ورک مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا اور ساتھ ہی شمالی غزہ میں بڑی جنگی کارروائیاں روکنے کا اشارہ دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیاہے کہ اسرائیل نے غزہ کے شمال میں فلسطینی …

اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں حماس کا فوجی نیٹ ورک مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

Loading

غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رہے گی: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی سربراہی میں اتوار کے روز وار کیبنٹ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم نے حماس کے خلاف فوجی ایکشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ …

غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رہے گی: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

ٹرمپ اقتدار میں آنے کیلئے امریکی جمہوریت کو قربان کرنے پر تلے ہوئے ہیں: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کیلئے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس موقع پر صدر بائیڈن نے اپنے ریپبلکن حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیدی۔ 6جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیا۔ جو …

ٹرمپ اقتدار میں آنے کیلئے امریکی جمہوریت کو قربان کرنے پر تلے ہوئے ہیں: جو بائیڈن Read More »

Loading

اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ رہائش کے قابل نہیں رہا: سربراہ یو این انسانی حقوق کمیشن

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ مارٹن گرفتھس (MARTIN GRIFFITHS) کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری سے غزہ رہائش کے قابل نہیں رہا۔ مارٹن گرفتھس کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے ہولناک حملوں کے بعد غزہ موت اور مایوسی کی جگہ بن چکا ہے، غزہ کے شہری اپنے وجود …

اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ رہائش کے قابل نہیں رہا: سربراہ یو این انسانی حقوق کمیشن Read More »

Loading

اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا، امریکا جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما

حماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ امریکا غزہ کے خلاف جارحیت میں شراکت دار ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو میں حماس رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا تھا امریکی انتظامیہ اپنی غلطی تسلیم کرے اور …

اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا، امریکا جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما Read More »

Loading

عراق میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق

عراق میں امریکی ڈرون حملے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق  ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عراقی کمانڈر کی گاڑی کو بغداد کے شمالی علاقے میں نشانہ بنایا گیا جس میں ملیشیا کے کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری جاں بحق ہوگئے۔ پینٹاگون کے مطابق جواد کاظم الجواری عراقی ملیشیا حرکتہ النجبہ کے …

عراق میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق Read More »

Loading