Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

کشمیری حق خودارادیت سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد 75 برس بعد بھی عملدرآمد کی منتظر

آج کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے دن کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ 1949 میں آج کے دن اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان، بھارت نے قرارداد منظور کرکے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا تھا۔ اس دن کی مناسبت سے اپنے ایک …

کشمیری حق خودارادیت سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد 75 برس بعد بھی عملدرآمد کی منتظر Read More »

Loading

غزہ پر بے دریغ اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 120 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے شیلٹر سمیت مختلف مقامات پر اسرائیلی افواج کی بے دریغ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی …

غزہ پر بے دریغ اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 120 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول: حسن نصر اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے حماس رہنما کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کے قتل کی سزا ضرور دی جائے گی۔ جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی پر اپنے خطاب میں  انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل لبنان کے …

اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول: حسن نصر اللہ Read More »

Loading

غزہ میں غذائی بحران سنگین، فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے باعث پیدا ہونے والی غذائی قلت نے شیر خوار بچوں کی زندگی بھی مشکل بنادی جہاں فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بین الاقوامی این جی او ایکشن ایڈ فلسطین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

غزہ میں غذائی بحران سنگین، فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں Read More »

Loading

حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں: رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار اسٹیڈی آف وار، دی کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپوں نے الشاطی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر ایک بڑا حملہ کیا، فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی …

حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں: رپورٹ Read More »

Loading

افغانستان کی عبوری حکومت کا سینیئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا

افغانستان کی عبوری حکومت کا سینیئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت سینیئر افغان طالبان رہنما اور گورنر قندھار کررہے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ افغان عبوری حکومت کے وفد میں افغان وزارت دفاع، اطلاعات اور انٹلی جنس حکام شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان عبوری حکومت کے وفد …

افغانستان کی عبوری حکومت کا سینیئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا Read More »

Loading

ثابت ہوا اسرائیل غزہ میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا: العاروری کے قتل پر حماس کا ردعمل

حماس کے رہنما صالح العاروری کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے حماس کا کہنا ہے کہ حماس رہنما کے قتل کے اسرائیلی اقدام سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنا ایک بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا کہ حماس رہنماؤں کا قتل …

ثابت ہوا اسرائیل غزہ میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا: العاروری کے قتل پر حماس کا ردعمل Read More »

Loading

غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی: امریکا

امریکا نے اسرائیلی وزرا کی جانب سے فلسطینیوں کوغزہ سے نکل جانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ اسرائیلی وزرا کا بیان اشتعال انگیز اورغیرذمہ دارانہ ہے، حماس کا اب کوئی مستقبل نہیں، کوئی دہشتگردگروپ اب اسرائیل …

غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی: امریکا Read More »

Loading

ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024 کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار

ایک مسلم ملک کے پاسپورٹ کو 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا۔ یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے …

ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024 کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار Read More »

Loading

غزہ کے جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید

غزہ میں نئے سال بھی اسرائیلی فوج کی بمباری نہ رُکی، جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز ہی صیہونی فورسز نے غزہ پر تابڑ توڑ …

غزہ کے جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، مزید 180 فلسطینی شہید Read More »

Loading