Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبے پر بات چیت، برطانوی اخبار

غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے ایک نئے منصوبے پر بات چیت اس توقع کے ساتھ کی جا رہی ہے مغربی کنارے اور غزہ کے رہنماؤں کو اکٹھا کرکے مستقل جنگ بندی کی جاسکے گی۔ یہ دعویٰ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ پر وحشیانہ بمباری …

غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبے پر بات چیت، برطانوی اخبار Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے  مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق  اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو  نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملے میں شیخ یوسف کے اہلخانہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 68 سالہ شیخ …

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید Read More »

Loading

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ ملکہ مارگریتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 14جنوری کو اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فیڈرک کو سونپ دوں گی۔اقتدار …

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان Read More »

Loading

اسرائیل کی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بم برسادیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو سال 2023 میں جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں نئے سال کے پہلے روز ہی صیہونی فورسز نے غزہ پر تابڑ توڑ حملے کیے جہاں خان …

اسرائیل کی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید Read More »

Loading

دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیلی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران مارے گئے: عرب میڈیا

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران مارے گئے۔ عرب خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل نے 28 دسمبر کو رات گئے دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی حملہ کیا جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 …

دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیلی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 ممبران مارے گئے: عرب میڈیا Read More »

Loading

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی

روس کے یوکرین پر حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی وزیر داخلہ کے مطابق روس نے میزائلوں سے کیف، خار کیف، اوڈیسا، دنپرو اور لویو میں اسپتال، شاپنگ مال اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 160 زخمی ہو گئے۔ …

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی Read More »

Loading

صحافیوں اور اپوزیشن کی جاسوسی سے خبردار کرنے پر مودی سرکار کا ایپل کیخلاف ایکشن

بھارتی حکومت کی جانب سے اپنے صحافیوں اور  اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی سے متعلق خبردار کرنے پر مودی سرکار نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل (Apple)کے خلاف ایکشن لے لیا۔ بھارتی صحافیوں اور  اپوزیشن کی جاسوسی سے متعلق خبردار کرنے پر  بی جے پی عہدیداروں نے الٹا کمپنی کے الگو رتھمز (algorithms) کے ٹھیک ہونے سے …

صحافیوں اور اپوزیشن کی جاسوسی سے خبردار کرنے پر مودی سرکار کا ایپل کیخلاف ایکشن Read More »

Loading

اسرائیلی رہنما نے فلسطین پر ناجائز صیہونی قبضوں کے خاتمے کو امن کا واحد حل قرار دیدیا

تل ابیب میں اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کیلئے احتجاجی تحریک کے رہنما ایلون لی گرین نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کیلئے مستقل امن فلسطینی علاقوں سے اسرائیل کے ناجائز قبضوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ نوجوان اسرائیلی رہنما نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک کا بنیادی مطالبہ …

اسرائیلی رہنما نے فلسطین پر ناجائز صیہونی قبضوں کے خاتمے کو امن کا واحد حل قرار دیدیا Read More »

Loading

غزہ: رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف اسرائیلی بمباری، مزید 300سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں حملے تیز کرتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ کی طرف بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف شدید اسرائیلی بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے جارحانہ حملوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید کردیے گئے۔ اسرائیلی …

غزہ: رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف اسرائیلی بمباری، مزید 300سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں: سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف

اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہےکہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتےہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔ انہوں …

حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں: سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف Read More »

Loading