Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ پر اسرائیل کےحملے جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے  جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔ اسرائیلی فوج نے بھیانک جنگی جرائم کی انتہا کرتے ہوئے لاشوں سے اعضا بھی چُرا لیے، 80 سے زائد مسخ شدہ لاشوں کی رفح میں …

غزہ پر اسرائیل کےحملے جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

ترک صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کو موجودہ دور کا ہٹلر قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں ہے، ہٹلر نے دہائیوں پہلے یورپ میں جو کچھ کیا، اسرائیلی …

ترک صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کو موجودہ دور کا ہٹلر قرار دے دیا Read More »

Loading

اسرائیل کی حمایت پر امریکی ڈیموکریٹ رہنما کی اپنی حکومت پر شدید تنقید

امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن لائیڈ ڈاگیٹ نے اسرائیل کے لیے اپنی حکومت کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) پر ایک پوسٹ میں لائیڈ ڈاگیٹ نےاسرائیل کے لیے امریکی حمایت پرسوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ‘غزہ کے شہریوں کو محفوظ رکھنے …

اسرائیل کی حمایت پر امریکی ڈیموکریٹ رہنما کی اپنی حکومت پر شدید تنقید Read More »

Loading

مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے

مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اپنی بھرپور طاقت سے غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے جہاں وہ فلسطینیوں پر زمینی اور فضائی حملے کررہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طولکوم میں بھی اسرائیلی فوج …

مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے Read More »

Loading

اسرائیل کے پاس حماس کی سرنگوں کا کوئی حل نہیں ہے: سابق اسرائیلی جنرل کا اعتراف

اسرائیلی فوج کے سابق جنرل نے کہا ہےکہ اسرائیل کے پاس حماس کی سرنگوں کا کوئی حل نہیں ہے، اسرائیلی فوج حماس کے جانی نقصان کے بارے میں جھوٹ بول رہی ہے۔ اسرائیلی اخبار میں لکھےگئے ایک مضمون میں اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ جنرل یتزاک برک نے اسرائیلی فوج کی صلاحیتوں کا پردہ فاش کیا …

اسرائیل کے پاس حماس کی سرنگوں کا کوئی حل نہیں ہے: سابق اسرائیلی جنرل کا اعتراف Read More »

Loading

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی ساحل کے قریب سمندر میں جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا، ڈرون حملے کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی تھی جبکہ جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔ جہاز پیر کو ممبئی …

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے  سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ ایمبولینسوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر …

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید Read More »

Loading

حماس اور اسلامی جہاد نے جنگ بندی کیلئے غزہ سے دستبردار ہونے کی مصری تجویز مسترد کردی

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد نے جنگ بندی کیلئے غزہ سے دستبردار ہونے کی مصر تجویز مسترد کردی۔ خبر رساں ادارے  نے مصری سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مصر نے اسرائیل سے مکمل جنگ بندی کیلئے حماس اور اسلامی جہاد سے غزہ سے دستبردار ہونے کا کہا تھا۔ خبر …

حماس اور اسلامی جہاد نے جنگ بندی کیلئے غزہ سے دستبردار ہونے کی مصری تجویز مسترد کردی Read More »

Loading

بمباری میں ہمیں بچاتے رہے، وہ عورتوں کو ملکہ سمجھتے ہیں: حماس کی قید سے رہا ماں بیٹی کا انٹرویو

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی ماں بیٹی مجاہدین کے حسن سلوک سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور انٹرویو میں مجاہدین کے رویے کی تعریف کی۔ 7 اکتوبر کو القسام بریگیڈز اور القدس بریگیڈز سمیت دیگر مزاحمتی گروپوں نے کئی اسرائیلی …

بمباری میں ہمیں بچاتے رہے، وہ عورتوں کو ملکہ سمجھتے ہیں: حماس کی قید سے رہا ماں بیٹی کا انٹرویو Read More »

Loading

اسرائیلی فوجی افسر کا 7 اکتوبر کو اپنے متعدد شہری مارنے کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو اپنے ہی متعدد شہریوں کو مارنے کا اعتراف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اسرائیلی فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو متعدد اسرائیلی شہری صہیونی فوج کا نشانہ بنے تھے۔ اس فوجی افسر نے بتایا کہ متعدد اسرائیلی شہریوں کو 7 اکتوبر غزہ سرحد …

اسرائیلی فوجی افسر کا 7 اکتوبر کو اپنے متعدد شہری مارنے کا اعتراف Read More »

Loading