Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ: اسرائیلی فوج کی مغازی کیمپ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے روز مغازی مہاجرین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے مہاجرین کے کیمپ پر اسرائیل کے اس حملے کو فلسطینی …

غزہ: اسرائیلی فوج کی مغازی کیمپ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید Read More »

Loading

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں

بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے جہاں 24 گھنٹوں میں وائرس سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے صرف 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں سال 21 مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ رپورٹ ہونے …

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں Read More »

Loading

سوشل میڈیا پر پھانسی کی پرینک ویڈیو بنانیوالا 11 سالہ لڑکا جان گنوا بیٹھا

بھارت میں سوشل میڈیا پر پھانسی لگانے کی ویڈیو دیکھ کر اس کی نقل کرنے والا پانچویں جماعت کا طالب علم جان گنوا بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کان پور میں پیش آیا جہاں پانچویں جماعت کے طالب علم نے سوشل میڈیا ریلز پر پھانسی لگانے کی پرینک ویڈیو دیکھی اور اسی طرح …

سوشل میڈیا پر پھانسی کی پرینک ویڈیو بنانیوالا 11 سالہ لڑکا جان گنوا بیٹھا Read More »

Loading

امریکا نے سعودیہ کیلئے ایک ارب ڈالر کا فوجی تربیتی پروگرام منظور کر لیا

امریکا نے سعودی عرب کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے فوجی تربیتی پروگرام کی منظوری دیدی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے آر ای تھری اے ٹیکٹیکل ائیربرون سرویلنس سسٹم ائیر کرافٹ موڈرانائزیشن (RE-3A TACTICAL AIRBORNE SURVEILLANCE SYSTEM AIRCRAFT MODERNIZATION) …

امریکا نے سعودیہ کیلئے ایک ارب ڈالر کا فوجی تربیتی پروگرام منظور کر لیا Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور  اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے …

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

نیدرلینڈز: غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر احتجاج

نیدرلینڈز  میں غزہ کے شہید بچوں سے اظہار  یکجہتی کے لیے بچوں کے 8 ہزار  جوتے رکھ کر احتجاج کیا گیا۔ مقامی تنظیم نے ڈچ شہر روٹرڈیم کے مرکزی چوک پر بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر عالمی بے حسی کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے وحشیانہ بمباری سے …

نیدرلینڈز: غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر احتجاج Read More »

Loading

فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے  ایک  بار  پھر  واضح کیا ہےکہ  اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی رکنے تک  قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں حماس نےکہا ہےکہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کے لیے تیار ہیں  جو  ہمارے لوگوں  پر جارحیت کو  ختم کرنے میں معاون ہو۔ …

فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس Read More »

Loading

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں: امریکی صدر

امریکا کے صدر جو بائیڈن کہتے ہیں غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔ مصری حکام …

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں: امریکی صدر Read More »

Loading

سکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر تیسرے روز بھی ووٹنگ نہ ہو سکی

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں مسلسل تیسرے روز بھی ووٹنگ نہ ہو سکی، تیسری مرتبہ ووٹنگ مؤخر کردی گئی جبکہ غزہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شہادتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مین ہیٹن …

سکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر تیسرے روز بھی ووٹنگ نہ ہو سکی Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی

غزہ  پر  اسرائیلی حملے 75  ویں  روز  بھی جاری ہیں، اسرائیلی حملوں  میں شہید فلسطینیوں کی تعداد  20  ہزار  ہوگئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 20 ہزار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدا میں 8 ہزار  بچے اور  6 ہزار 200  خواتین شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج  …

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی Read More »

Loading