Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

برطانیہ کے بعد فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے

فرانس میں بھی امیگرینٹس کے خلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے ایوان زیریں نے بل منظور کیا ہے جس کے تحت ملک میں امیگریشن کے قوانین مزید سخت کردیے جائیں گے، امیگریشن قوانین سخت کرنےکا بل 186 کے مقابلے میں 349 ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی  …

برطانیہ کے بعد فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے Read More »

Loading

غزہ جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر

غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قرارداد پر ووٹنگ اب آج رات ہو گی، مسودے میں امریکا اور اسرائیل کو غزہ جنگ میں وقفہ، معاہدہ یا انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے الفاظ پر اختلافات …

غزہ جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ مسلسل دوسرے روز بھی مؤخر Read More »

Loading

امریکا میں نئی تاریخ رقم، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل قرار

امریکا کی سیاسی تاریخ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی اور  ریاست کولوراڈو کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونےکی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں، عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو …

امریکا میں نئی تاریخ رقم، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل قرار Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ کے زمینی آپریشن میں جانی نقصان بڑھنے لگا، افسر سمیت مزید 5 فوجی ہلاک

اسرائیل کا مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں زمینی آپریشن میں جانی نقصان بڑھنے لگا۔ اسرائیل نے غزہ کو مٹی کا ڈھیر بنانے کے بعد 27 اکتوبر سے زمینی آپریشن شروع کیا ہے  اور یہ اب تک جاری ہے۔ اسرائیلی افواج کو غزہ میں مجاہدین کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے اور اب مالی …

اسرائیل کا غزہ کے زمینی آپریشن میں جانی نقصان بڑھنے لگا، افسر سمیت مزید 5 فوجی ہلاک Read More »

Loading

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹنگ ایک دن کیلئے مؤخر

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹنگ ایک دن کے لیے مؤخر کر دی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کےلیے سلامتی کونسل میں قرارداد پر ووٹنگ پیر کو ہونا تھی ۔ تاہم قرارداد کا مسودہ پیش کرنے والے …

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹنگ ایک دن کیلئے مؤخر Read More »

Loading

فلسطینیوں کی اکثریت 7 اکتوبر کے حملوں کی حامی، حماس کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا: سروے

فلسطین میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق فلسطینیوں کی اکثریت نے 7  اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کی ہے۔ گزشتہ دو مہینوں سے زائد عرصے سے غزہ پر جاری مسلسل اور شدید حملوں کے باوجود اسرائیل حماس کو  نہ صرف عسکری حوالے سےکوئی بڑا نقصان پہنچانے میں ناکام …

فلسطینیوں کی اکثریت 7 اکتوبر کے حملوں کی حامی، حماس کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا: سروے Read More »

Loading

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد آج پھر پیش کی جائیگی

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کےلیے سلامتی کونسل میں قرارداد آج پھر پیش کی جائے گی۔ چند روز پہلے امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی تھی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سکیورٹی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی قرارداد پر 15 میں سے …

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد آج پھر پیش کی جائیگی Read More »

Loading

اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس

حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے مکمل بند ہونے تک بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور  اسرائیلی وزیراعظم نے بھی غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر اسرائیل حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔ خیال رہےکہ  …

اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس Read More »

Loading

اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں: مصری حکام کا دعویٰ

مصری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس دونوں ہی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ مصری حکام کا کہنا ہے اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں تاہم دونوں فریقین کا معاہدے کی تفصیلات پر اختلاف باقی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق حماس کی جانب …

اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں: مصری حکام کا دعویٰ Read More »

Loading

تصاویر: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا کی دیکھ بھال کیلئے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال

کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔  مکہ میں گرینڈ مسجد اور مدینہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے انچارج ایک سرکاری ایجنسی کے مطابق کیوب کی شکل کے ڈھانچے کا کسوا روزانہ چیک کیا جاتا …

تصاویر: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا کی دیکھ بھال کیلئے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال Read More »

Loading