Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہاکہ تینوں اسرائیلی مغوی قید سے فرار ہوئے اور اس دوران اسرائیلی فوج نے انہیں حماس کے ساتھی ہونے کے شبے میں مار دیا۔ دوسری جانب حماس نے ابھی تک اس واقعہ پر تبصرہ نہیں کیا ہے۔ رفح اور خان یونس پر اسرائیلی بمباری، 3 سول ڈیفنس اہلکاروں، 2صحافیوں سمیت کئی فلسطینی شہید خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 797 سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 50 ہزار سے زائد زخمی اور 7 ہزار 780 سے زائد افراد لاپتا ہو چکے ہیں۔ غزہ پر 7 اکتوبر سے اب تک ہونے والی بمباری میں 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد مکانات جزوی طور پر متاثر جب کہ 52 ہزار سے زائد گھروں کو مکمل طور پر تباہ کیا جا چکا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔ …

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہاکہ تینوں اسرائیلی مغوی قید سے فرار ہوئے اور اس دوران اسرائیلی فوج نے انہیں حماس کے ساتھی ہونے کے شبے میں مار دیا۔ دوسری جانب حماس نے ابھی تک اس واقعہ پر تبصرہ نہیں کیا ہے۔ رفح اور خان یونس پر اسرائیلی بمباری، 3 سول ڈیفنس اہلکاروں، 2صحافیوں سمیت کئی فلسطینی شہید خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 797 سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 50 ہزار سے زائد زخمی اور 7 ہزار 780 سے زائد افراد لاپتا ہو چکے ہیں۔ غزہ پر 7 اکتوبر سے اب تک ہونے والی بمباری میں 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد مکانات جزوی طور پر متاثر جب کہ 52 ہزار سے زائد گھروں کو مکمل طور پر تباہ کیا جا چکا ہے۔ Read More »

Loading

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دیدی

تہران: ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو ہفتے کے روز ایران کے جنوب مشرقی صوبے میں پھانسی دی گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہےکہ ملزم نے مخصوص انفارمیشنز اور دستاویزات جمع کرکے فارن سروسز …

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دیدی Read More »

Loading

روسی جنگ اور ہنگرین تحفظات کے باوجود یوکرین کی یورپی یونین کی رکنیت پر مذاکرات کی منظوری

یورپی یونین کی جانب سے  روس کے ساتھ جاری جنگ اور ہنگری کے تحفظات کے باوجود یوکرین کی یورپی یونین کی میمبر شپ سے متعلق مذاکرات شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق برسلز میں جاری یورپی یونین کے سمٹ کے دوران یوکرین کی رکنیت سے متعلق اہم فیصلے کی منظوری …

روسی جنگ اور ہنگرین تحفظات کے باوجود یوکرین کی یورپی یونین کی رکنیت پر مذاکرات کی منظوری Read More »

Loading

اسرائیل کا حماس کے خلاف مکمل فتح کیلئے کئی ماہ تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکی مشیر سلامتی سے ملاقات میں جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو  نے حماس کے خلاف اسرائیل کی مکمل فتح تک جنگ جاری رکھنے کا اپنا مؤقف دوہرا دیا۔ تل ابیب میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات میں نیتن یاہو نے امریکی مؤقف سے اختلاف کرتے ہوئے دو …

اسرائیل کا حماس کے خلاف مکمل فتح کیلئے کئی ماہ تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان Read More »

Loading

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار

بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کو مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ  اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق جموں و …

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار Read More »

Loading

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین بھی چپ نہ رہے  اور انہوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، ایسے میں اب بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کی جانب سے بھی احتجاج کیا گیا جس …

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج Read More »

Loading

فلسطین معاملہ: امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات کی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات سعودی عرب میں ہوئی جس میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پائیدار امن کے لیے کیے جانے والے …

فلسطین معاملہ: امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات Read More »

Loading

غزہ کیلئے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو فریب ہوگا: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی مزاحمت پسند تنطیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے جنگ کے بعد غزہ کے لیے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو محض فریب ہوگا۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا ایک خطاب میں کہنا تھا اسرائیلی کارروائی کے خاتمے اور غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں …

غزہ کیلئے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو فریب ہوگا: اسماعیل ہنیہ Read More »

Loading

اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اگر حماس کو مورد الزام ٹھہرایا گیا اور اسرائیل کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا تو اس سے اسرائیل کو جنگ جاری رکھنے کا جواز مل جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم  نے جنرل اسمبلی سے …

اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: منیر اکرم Read More »

Loading

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ، حماس کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی سے متعلق غیر واجب العمل (Non binding) قرارداد منظور کر لی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 رکنی پارلیمان میں 153 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 10 ممالک نے قرارداد کی مخالفت …

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ، حماس کا خیرمقدم Read More »

Loading