اسرائیل کا صومالی لینڈکو تسلیم کرنا مسلم ممالک کے ٹکڑےکرنےکی حکمت عملی کا حصہ ہے: سابق ترک وزیراعظم
ترکیے کے سابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو کا کہنا ہےکہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا خطرے کی گھنٹی ہے، یہ مسلم ممالک کے ٹکڑے اور اہم ریاستوں کو کمزور کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ایک بیان میں سابق ترک وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل خلیج عدن سے بحیرہ احمر …
![]()









