Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ  امریکی صدر جو بائیڈن  کو بتا دیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل پوری طاقت کے ساتھ غزہ پر حملے شروع کرے گا۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہاکہ جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم کریں گے۔ دوسری جانب حماس …

عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے: نیتن یاہو Read More »

Loading

امریکا میں یہودی تنظیم کا اسرائیلی مظالم کیخلاف مین ہیٹن پُل پر دھرنا

امریکا میں یہودی تنظیم نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک کے مین ہیٹن پُل کو دھرنا دے کر بند کردیا۔ مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ انہیں نسل کشی نہیں جنگ بندی چاہیے۔ ساتھ ہی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے نسل کشی میں اسرائیل کا ساتھ نہ …

امریکا میں یہودی تنظیم کا اسرائیلی مظالم کیخلاف مین ہیٹن پُل پر دھرنا Read More »

Loading

جنگ بندی میں توسیع کی امید، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کا آج آخری روز ہے جس میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا عارضی معاہدہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور کل صبح جنگ بندی معاہدہ اپنا وقت مکمل کرلے گا تاہم فلسطینی مزاحمتی …

جنگ بندی میں توسیع کی امید، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا Read More »

Loading

جنگ بندی کے باوجود شمالی غزہ جانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 افراد شہید

24 نومبر کی صبح غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا تھا۔ مگر جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے رفح اور خان یونس سے شمالی غزہ واپس جانے والے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو شہید اور …

جنگ بندی کے باوجود شمالی غزہ جانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 افراد شہید Read More »

Loading

امریکا جنگ بندی پر زور دیتا رہا تاکہ اسرائیلیوں کو رہا کرایا جاسکے: جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے  یرغمالیوں کی رہائی کو  شروعات قرار دیتے ہوئے  کہا کہ خوشی ہے 13 اسرائیلی رہا ہو کر اپنے عزیزوں کے پاس پہنچ گئے، کوشش تھی پہلے مرحلے میں 50 سے …

امریکا جنگ بندی پر زور دیتا رہا تاکہ اسرائیلیوں کو رہا کرایا جاسکے: جو بائیڈن Read More »

Loading

حماس نے 13 اسرائیلیوں سمیت 24 یرغمالیوں اور اسرائیل نے 39 فلسطینی بچوں، خواتین کو رہا کردیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے 24 یرغمالیوں کو رہا کردیا جبکہ جواب میں اسرائیل نے اپنی جیلوں میں قید 39 فلسطینی بچوں اور خواتین کو آزاد کردیا۔ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے …

حماس نے 13 اسرائیلیوں سمیت 24 یرغمالیوں اور اسرائیل نے 39 فلسطینی بچوں، خواتین کو رہا کردیا Read More »

Loading

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ ولڈرز پارلیمانی الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے  مطابق گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے پارلیمنٹ کی 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے،  اقتدار کی باگ ڈور …

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی Read More »

Loading

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز  یعنی منگل کی صبح 7 بجے تک جاری رہے …

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی کا آغاز آج سے ہوگا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز  آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) ہوگا۔ یہ اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ کے وقت …

غزہ میں اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

Loading

امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش ناکام بنادی

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ  امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی  پسند  رہنما گرپتونت سنگھ  پنوں کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے اور   اس سلسلے میں بھارت کو   وارننگ بھی دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے امریکا میں سکھ علیحدگی پسند کو …

امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش ناکام بنادی Read More »

Loading