Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یوکرین کے گاؤں پر روسی حملے سے 2 ماہ کا بچہ ہلاک، 2 خواتین زخمی

یوکرین کے ایک گاؤں پر روسی حملے میں 2 ماہ کا بچہ ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق شمال مشرقی یوکرین کے خطے Kharkiv میں واقع گاؤں پر روس نے رات گئے حملہ کیا۔ Zolochiv نامی گاؤں یوکرین کے علاقے میں روس کی سرحد سے 20 کلومیٹر دور ہے۔ Kharkiv کے ریجنل گورنر Oleg Sinegubov نے …

یوکرین کے گاؤں پر روسی حملے سے 2 ماہ کا بچہ ہلاک، 2 خواتین زخمی Read More »

Loading

پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، چاہتے ہیں اس عمل میں اظہار رائےکی آزادی کا احترام ہو۔ واشنگٹن میں نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ  پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ نائب  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے …

پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکا Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: 5 اگست 2019 کے بعد سے بھارتی فوج کے ہاتھوں857 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے بعد سے بھارتی فوج کے ہاتھوں 857 کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کی رپورٹ کے مطابق کشمیری شہدا میں 17خواتین اور  28 کمسن لڑکے شامل ہیں۔  رپورٹ کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کی نسل کشی کر رہا ہے، …

مقبوضہ کشمیر: 5 اگست 2019 کے بعد سے بھارتی فوج کے ہاتھوں857 کشمیری شہید Read More »

Loading

امریکی یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی کےطلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی۔  غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19 طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔ طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ نے مطالبہ کیا ہےکہ فلسطین میں انسانی …

امریکی یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی Read More »

Loading

حماس کا چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری  ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا۔ القسام بریگیڈ کا دعویٰ ہے کہ حماس  نے  اسرائیل …

حماس کا چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ Read More »

Loading

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا ارادہ رکھتا ہے، ہم اس سلسلے میں مزید حملوں اور دیگر ایکشنز …

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا Read More »

Loading

امریکی فوج کے عراق اور شام میں 85 مقامات پرفضائی حملے، کئی شہری شہید

امریکی فوج نے عراق اور شام میں 85 مقامات پر فضائی حملے کردیے، امریکی حملوں سے عراق میں ایک جبکہ شام میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ایران نواز ملیشیا پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حملے امریکی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے جواب میں کیے …

امریکی فوج کے عراق اور شام میں 85 مقامات پرفضائی حملے، کئی شہری شہید Read More »

Loading

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کیخلاف ایک اور آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے: رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اینڈ کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 27 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوج رفح آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رفح آپریشن کے لیے اسرائیل اور مصر کے انٹیلی جنس حکام نے قاہرہ میں ملاقات …

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کیخلاف ایک اور آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے: رپورٹ Read More »

Loading

برطانیہ کی ارب پتی شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا

برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت اور  رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ ادا کرلیا۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر مکہ سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ڈینی لیمبو نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا۔ ڈینی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جرنی 2 مکہ کے نام سے جھلکیاں شیئر …

برطانیہ کی ارب پتی شخصیت اور رئیلیٹی ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا Read More »

Loading

ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران کو امریکا سے جنگ کے لیے کوئی خوف نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، تہران واشنگٹن سے براہ راست فوجی تصادم …

ایران کو امریکا سے جنگ کا کوئی خوف نہیں: سربراہ پاسداران انقلاب Read More »

Loading