Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ: کل سے اب تک شہدا کی تعداد 240 ہوگئی، اسرائیل کے شام اورلبنان پر بھی حملے

اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔ شامی علاقے پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے روس کا کہنا ہے کہ کہ …

غزہ: کل سے اب تک شہدا کی تعداد 240 ہوگئی، اسرائیل کے شام اورلبنان پر بھی حملے Read More »

Loading

روسی صدر نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم دیدیا

یوکرین سے جڑے خطرات کے بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ ایک بیان میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس کو خصوصی فوجی آپریشن اور نیٹو کی مسلسل توسیع سے خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وجہ …

روسی صدر نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم دیدیا Read More »

Loading

بنگلادیش کی اپوزیشن جماعت کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ڈھاکا: جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے بعد بنگلادیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان کا خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا شیخ حسینہ واجد کے ساتھ کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں …

بنگلادیش کی اپوزیشن جماعت کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان Read More »

Loading

غزہ میں جنگ بندی کی بحالی کیلئے مذاکرات جاری ہیں: قطر

قطر نے غزہ میں جنگ بندی کے فوری بعد اسرائیلی جارحیت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں غزہ میں جنگ بندی میں توسیع سے متعلق کسی فیصلے پر نہ پہنچنے اور جنگ بندی کے فوری بعد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر افسوس کا اظہار کیا گیا …

غزہ میں جنگ بندی کی بحالی کیلئے مذاکرات جاری ہیں: قطر Read More »

Loading

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے جس کے نتیجے میں اب تک 32 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا تھا جس میں دو مرتبہ …

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید Read More »

Loading

وائس آف امریکا نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے ’دہشتگرد‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے ’دہشتگرد‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق وائس آف امریکا کے ایک ایڈیٹر کی جانب سے اپنے اسٹاف کو ای میل کے ذریعے تاکید کی گئی ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کی …

وائس آف امریکا نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے ’دہشتگرد‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا Read More »

Loading

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں

حماس کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے ثالثوں کو اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق اپنی رضامندی اور اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنے شرائط سے بھی آگاہ کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی میں عارضی جنگ …

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں Read More »

Loading

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ہے: سعودی عرب

اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم امن کے سفیر ہیں، ہمیشہ سے ہی امن ہماری تزویراتی پسند رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ امن کی خواہش دوسری جانب ہونی چاہیے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے خطاب میں کہا کہ …

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ہے: سعودی عرب Read More »

Loading

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں اور 2 غیر ملکیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کردیے۔ معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے 10 اسرائیلیوں سمیت 12 افراد کو رہا کرنے کے بعد اسرائیل کو بھی 30 فلسطینی قیدی رہا کرنے پڑے، اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں میں …

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے Read More »

Loading

غزہ میں بیماریاں بموں سے زیادہ جانیں لے سکتی ہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ برائے صحت نے خبردار کیا ہےکہ غزہ کی موجودہ صورتحال میں بموں سے زیادہ بیماریاں جانیں لے سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں ڈبلیو  ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے غزہ کی صورتحال پر بریفنگ میں کہا کہ اگر غزہ پٹی میں صحت اور صفائی کا نظام بحال نہ ہوا …

غزہ میں بیماریاں بموں سے زیادہ جانیں لے سکتی ہیں: عالمی ادارہ صحت Read More »

Loading