میکسیکو نیوی کا طیارہ امریکی ساحل پر گرکر تباہ، 5 افراد ہلاک
میکسیکو نیوی کا طیارہ امریکی ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکن نیوی نے تصدیق کی ہےکہ اس کا ایک طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا۔ میکسیکن نیوی کے مطابق طیارے کو حادثہ میڈیکل ٹرانفسر کے دوران پیش آیا۔ میکسیکن نیوی نے مزید بتایا کہ طیارے …
میکسیکو نیوی کا طیارہ امریکی ساحل پر گرکر تباہ، 5 افراد ہلاک Read More »
![]()









