Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ ولڈرز پارلیمانی الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے  مطابق گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے پارلیمنٹ کی 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے،  اقتدار کی باگ ڈور …

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی Read More »

Loading

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز  یعنی منگل کی صبح 7 بجے تک جاری رہے …

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی کا آغاز آج سے ہوگا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز  آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) ہوگا۔ یہ اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ کے وقت …

غزہ میں اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

Loading

امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش ناکام بنادی

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ  امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی  پسند  رہنما گرپتونت سنگھ  پنوں کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے اور   اس سلسلے میں بھارت کو   وارننگ بھی دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے امریکا میں سکھ علیحدگی پسند کو …

امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش ناکام بنادی Read More »

Loading

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا جس کے بعدجنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ حماس کی جانب سے اب تک ان قیدیوں کی فہرست مہیا نہیں کی گئی جنہیں رہا کیا جانا ہے، قیدیوں کی رہائی کا حتمی معاہدہ ہونے …

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا Read More »

Loading

حماس کے خاتمے کے جنون میں مبتلا اسرائیل جنگ بندی کیلئے کس طرح رضامند ہوگیا؟

حماس کے خاتمےکے جنون میں مبتلاہوکر جنگ بندی سے انکار کرنے والی اسرائیلی حکومت اچانک ہی حماس کے ساتھ جنگ بندی کی ڈیل پر کس طرح رضامند ہو گئی؟ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے سے متعلق امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کی ڈیل بائیڈن انتظامیہ …

حماس کے خاتمے کے جنون میں مبتلا اسرائیل جنگ بندی کیلئے کس طرح رضامند ہوگیا؟ Read More »

Loading

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق ہوگیا

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق کا اعلان قطر نے کیا۔ عر ب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں 4 روز کے وقفے پر اتفاق کا معاہدہ کیا گیا ہے جس …

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق ہوگیا Read More »

Loading

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیسے ہوگا؟ قطر کا بیان سامنے آگیا

اسرائیلی پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد قطر کی وزارت خارجہ نے بھی اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کا خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ …

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیسے ہوگا؟ قطر کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

اسرائیل اور حماس کے دوران جنگ بندی کا آغاز کب ہوگا؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں عارضی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ مگر قطر کی ثالثی سے ہونے والے اس معاہدے پر عملدرآمد فوری طور پر نہیں ہوگا۔ درحقیقت غزہ جنگ میں وقفے کے آغاز کے وقت کا اعلان 23 نومبر کو ہوگا۔ قطر کی وزارت خارجہ نے اس …

اسرائیل اور حماس کے دوران جنگ بندی کا آغاز کب ہوگا؟ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار 300 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 45 ویں روز بھی جاری ہے، بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسرائیلی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میڈیا آفس کاکہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں …

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار 300 ہوگئی Read More »

Loading