Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی افواج کا جبالیا کے بعد البریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی مجوعی تعداد 9200 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بمباری کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔ اسرائیل نے شاطئی کیمپ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے تحت چلنے والے اسکول کو بھی نشانہ بنایا جبکہ …

اسرائیلی افواج کا جبالیا کے بعد البریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی مجوعی تعداد 9200 ہوگئی Read More »

Loading

خاتون یہودی ربی نے انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر کو غزہ یاد دلا دیا

امریکا میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر بائیڈن کو تقریر کے دوران یہودی ربی نے غزہ یاد دلا دیا۔ منی سوٹا میں انتخابی مہم کے دوران تقریر کے درمیان خاتون یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر کہا غزہ میں جنگ بندی کا بھی مطالبہ کردیں۔ یہودی ربی خاتون جیسیکا روزنبرگ قیام …

خاتون یہودی ربی نے انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر کو غزہ یاد دلا دیا Read More »

Loading

جبالیا کیمپ میں اسرائیل کا دوسرا حملہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار کے قریب پہنچ گئی

غزہ کے جبالیا کیمپ میں اسرائیل کی جانب سے دوسرا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 200 تک جاپہنچی جب کہ 120 افراد اب تک لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ اسرائیلی جارحیت سے …

جبالیا کیمپ میں اسرائیل کا دوسرا حملہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار کے قریب پہنچ گئی Read More »

Loading

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم

کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان سے آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق صورتحال کا …

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم Read More »

Loading

معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ دیے

غزہ پر حملوں کے بعد جنوبی امریکی ملک بولیویا نے اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے۔ بولیویا کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بولیویا اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات توڑ رہا …

معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ دیے Read More »

Loading

غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی

غزہ پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشنز ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی  پٹی میں آج انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام منقطع کردیا گیا ہے۔ مائیکرو …

غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی Read More »

Loading

اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی خاندان صفحہ ہستی سے مٹ گئے

7 اکتوبر کو غزہ شہر کے علاقے الزیتون کی 3 منزلہ رہائشی عمارت کو اسرائیلی فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے 15 افراد اور 3 نسلیں شہید ہوگئیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اس حملے میں Awni الدوس اور ان کی اہلیہ ابتسام، بیٹا عدیل، بہو اور 5 پوتے …

اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی خاندان صفحہ ہستی سے مٹ گئے Read More »

Loading

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

تل ابیب: حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی ‘اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی’ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق لڑائی پھیلی تو اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کے ستون ہماری توقعات سے زیادہ متاثر …

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم  کرنے پر اتفاق نہیں کرے گا، سیز فائر کا مطلب ہے اسرائیل حماس، دہشتگردی کے …

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی Read More »

Loading

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف

 اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف  کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ یونیسیف نے اپنے بیان میں …

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف Read More »

Loading