Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سیکرٹری جنرل یو این فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ پر اپنے بیان سے مکر گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ  پر اپنے بیان سے ہی مکر گئے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ پر ہونے والے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینیوں کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا …

سیکرٹری جنرل یو این فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ پر اپنے بیان سے مکر گئے Read More »

Loading

حماس دہشتگرد تنظیم نہیں: ترک صدر اردوان

ترکیہ کے صدر  رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حماس دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ ایک حریت پسند گروپ ہے جو اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کے منتخب اراکین سے خطاب میں اردوان نے کہا کہ اسرائیل نے ترکیہ کے اچھے ارادوں کا ناجائز فائدہ …

حماس دہشتگرد تنظیم نہیں: ترک صدر اردوان Read More »

Loading

اسرائیل نے مغربی کنارے میں بھی قتل عام تیز کر دیا

فلسطینی علاقوں پر قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں بھی قتل عام تیز کر دیا۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق تازہ واقعات میں اسرائیلی فورسز نے 5 فلسطینی نوجوانوں کو …

اسرائیل نے مغربی کنارے میں بھی قتل عام تیز کر دیا Read More »

Loading

فلسطین میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما کی تنبیہ

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں سے جنگ میں انسانی جانوں کی قیمت نظرانداز کرنا صیہونی ریاست کو مہنگا پڑے گا۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے  اسرائیل کو انتباہ کرتے ہوئے  کہا کہ  غزہ کے محصور شہریوں کیلئے …

فلسطین میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما کی تنبیہ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی حملے طویل مدتی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں: اوباما

امریکا کے سابق صدر  براک ا وباما نے اسرائیل کو خبردار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کارروائیاں طویل مدتی نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت پر سابق صدر براک اوباما نے کہا کہ حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں غزہ میں پانی اور …

غزہ میں اسرائیلی حملے طویل مدتی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں: اوباما Read More »

Loading

شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے

شام میں ایک ہی دن میں تین امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کی حامی عراقی ملیشیا نے ایک ہی دن میں تین امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق عراقی ملیشیا نے عراق اور  اردن بارڈر  پر …

شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے Read More »

Loading

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز

مغربی طاقتوں کی  آشیر باد  سے اسرائیل کی جانب سے  غزہ میں نسل کشی جاری ہے، مزید  حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں،7 اکتوبر سے جاری  حملوں میں شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار 55 ہوگئی۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ کہ الشاتی کیمپ پر رات گئے بمباری کی …

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز Read More »

Loading

سعودی ولی عہد کا کینیڈین وزیراعظم اور فرانسیسی صدر پر غزہ میں کشیدگی کم کرانے پر زور

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سے رابطے کے دوران غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کامحاصرہ ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے سعودی عرب …

سعودی ولی عہد کا کینیڈین وزیراعظم اور فرانسیسی صدر پر غزہ میں کشیدگی کم کرانے پر زور Read More »

Loading

اسرائیل فلسطین تنازع: چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے

چینی وزارت دفاع نے اسرائیل فلسطین تنازعے میں کشیدگی کے حالیہ اضافے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنے 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔ چین کے اخبار کا کہنا ہے کہ عمان کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے بعد چینی ٹاسک فورس نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا نے خطے …

اسرائیل فلسطین تنازع: چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے Read More »

Loading

امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا، اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم

امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا نے مشترکہ بیان میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا ہے۔  یہ مشترکا بیان امریکی صدر  جو بائیڈن کے اتحادی رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آیا۔ بیان میں اسرائیل سے عالمی قوانین کی پاسداری اور شہریوں کے تحفظ پر  بھی زور دیا گیا …

امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا، اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم Read More »

Loading