Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

اسرائیل حماس جنگ پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر  ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس ملٹری ونگ کے ترجمان نے دعویٰ کیاہےکہ غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی یرغمال ہیں، ان میں سے 22 یرغمالی غزہ پراسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ …

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا Read More »

Loading

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔  غزہ اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے روسی قرارداد ناکام ہوگئی۔ روسی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی …

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام Read More »

Loading

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ

ایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دے دی۔  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور  ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان …

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا حماس کا وجود مٹانا ہو گا اور ان کا کہنا تھا جلد اسرائیل کا دورہ کرنے پر بھی غور کر رہا ہوں۔ صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر …

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر Read More »

Loading

اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ یو این ایجنسی نے ہنگامی امداد کی اپیل …

اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت Read More »

Loading

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں فلسطینی اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے 250 نہتے فلسطینیوں کو دھوکے سے قتل کرنے کے مناظر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اسرائیل نے …

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں Read More »

Loading

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی پراُترآئی، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ غزہ سے نقل مکانی کرنیوالے تین قافلوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 70 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں غزہ کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیے گئے مظاہرے پر اسرائیلی …

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی Read More »

Loading

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا

سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے دار کو فون کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پابندی …

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا Read More »

Loading

اسرائیل کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، حماس کا غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان

اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی خالی کرنے کے 24 گھنٹے کی مہلت پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج  نے غزہ میں پمفلٹس پھینکے  ہیں جن میں لکھا ہے کہ اپنےگھرفوری چھوڑ دو اور غزہ کےجنوب میں چلےجاؤ۔ اس پر حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا …

اسرائیل کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، حماس کا غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان Read More »

Loading

ایران نے اسرائیل کو غزہ پر حملے بند نہ کرنے کی صورت میں خبردار کردیا

ایران نے خبردار کیا ہےکہ اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچے جہاں لبنانی حکام کے ساتھ ساتھ حماس اور اسلامی جہاد کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر  صحافیوں سے گفتگو …

ایران نے اسرائیل کو غزہ پر حملے بند نہ کرنے کی صورت میں خبردار کردیا Read More »

Loading