Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے بھی زائد ہو گئی۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار سے زائد مکانات کو جزوی نقصان پہنچاہے۔ اسرائیلی بربریت میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد …

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی Read More »

Loading

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس

حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پرحملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا غزہ ڈویژن تباہ کر دیا گیا …

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج نیست و نابود کردی جائیگی: حماس Read More »

Loading

حماس کی کارروائیوں نے داعش کی یاد تازہ کر دی، انٹونی بلنکن کی دورہ اسرائیل میں گفتگو

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی حالیہ کارروائیوں نے داعش کی یاد تازہ کر دی ہے۔ اسرائیل کےدورےپر موجود امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ …

حماس کی کارروائیوں نے داعش کی یاد تازہ کر دی، انٹونی بلنکن کی دورہ اسرائیل میں گفتگو Read More »

Loading

حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہےکہ اسے حماس کے حملے کی منصوبہ بندی کا علم تھا مگر اس کی شدت کا اندازہ نہیں تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نےایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج کو حماس کے حملے سے پہلے اس کی منصوبہ بندی کی انٹیلی جنس اطلاعات …

حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی فوج Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی بربریت میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے جس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین بھی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں گھرپر بمباری کی گئی جس کے سبب7 لاشیں برآمد ہوئیں جب کہ پناہ گزیں کیمپ میں عمارت تباہ ہونے سے مزید 7 لاشیں برآمد ہوئیں اور …

غزہ پر اسرائیلی بربریت میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک Read More »

Loading

بھارت: فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ یونیورسٹی کے طلبہ پر مقدمہ درج

بھارت میں فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 4 طالب علموں پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالب علموں کی جانب سے ریلی نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد بھارت کے سیاسی رہنماؤں کے اعتراضات پر پولیس حرکت میں آگئی۔ بھارتی …

بھارت: فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر علی گڑھ یونیورسٹی کے طلبہ پر مقدمہ درج Read More »

Loading

فلسطینیوں کی حمایت میں تاخیر اور چشم پوشی والوں پر تاریخ ہرگز رحم نہیں کریگی، جامعۃ الازہر

مصر کی معروف اسلامی درسگاہ الازہر  نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل دیا ہے۔ جامعۃ الازہر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل اورتخریب کاری صہیونیوں اور ان کے حامیوں کے چہرے پر نا مٹنے والا سیاہ دھبہ ہے۔ جامعۃ  الازہر کے مطابق مغربی میڈیا کی متعصبانہ …

فلسطینیوں کی حمایت میں تاخیر اور چشم پوشی والوں پر تاریخ ہرگز رحم نہیں کریگی، جامعۃ الازہر Read More »

Loading

جب تک مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ختم نہ ہوجائے معاہدہ کیسے ہوسکتا ہے؟ ترجمان حماس

حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا ہےکہ جب تک مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ختم نہ ہوجائے اور جب تک اسرائیل ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتا کیسے معاہدہ ہوسکتا ہے؟ حماس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عالمی برادری نے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا، دنیا اب …

جب تک مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ختم نہ ہوجائے معاہدہ کیسے ہوسکتا ہے؟ ترجمان حماس Read More »

Loading

اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہےکہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ٹی وی پر خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو سراہتے ہوئےکہا کہ جس نے …

اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں: آیت اللہ خامنہ ای Read More »

Loading

جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں: سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہےکہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کوفون کیا جس دوران انہوں نے بتایا کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کی توسیع روکنے پر کام کررہے …

جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں: سعودی ولی عہد Read More »

Loading