Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنیوالے ملزم پر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ امریکی ٹیکس کے امور دیکھنے والی باڈی آئی آر ایس کے کنٹریکٹرچارلس لٹل جون نے سابق صدر کی ٹیکس کی تفصیلات  چوری کرکے ایک خبر رساں ادارے کو …

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنیوالے ملزم پر فرد جرم عائد Read More »

Loading

امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، بلنکن کا بھارت پر ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں تعاون پر زور

امریکا نے ایک بار پھر بھارت پر سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون پر زور دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ان کے بھارتی ہم منصب جے شنکر نے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی جس میں امریکی وزیر خارجہ نے جے شنکر پر سکھ رہنما ہردیپ …

امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، بلنکن کا بھارت پر ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں تعاون پر زور Read More »

Loading

لاکھ بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے: امریکا

واشگنٹن: امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہےکہ وہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔ امریکی محکمہ خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ہم رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے اور ہم یہ …

لاکھ بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے: امریکا Read More »

Loading

دنیا کو پاکستان سے 9 بلین ڈالرز کے وعدے پورے کرنے چاہئیں: یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ  سیلاب کے بعد پاکستان کی تعمیر نو میں مدد کیلئے تقریباً 9 بلین ڈالرز کا وعدہ کیا گیا تھا لہٰذا عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس …

دنیا کو پاکستان سے 9 بلین ڈالرز کے وعدے پورے کرنے چاہئیں: یو این سیکرٹری جنرل Read More »

Loading

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے، فیصلے کے بعد اب اسرائیلی شہری بھی امریکا میں بغیر ویزا داخل ہوسکیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی شہریوں کا امریکا میں ویزوں کے بغیر داخلہ 30 نومبر سے شروع ہوگا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی وزیراعظم بن یامین …

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا Read More »

Loading

صیہونی انتہا پسندوں کی کارروائیاں، 6 فلسطینی اسرائیلی شہری قتل کردیے

اسرائیل میں انتہاپسندانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ایک روز میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 فلسطینی اسرائیلی شہریوں کو قتل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں آباد فلسطینی اقلیتوں کے خلاف انتہاپسندانہ کارروائی میں شمالی اسرائیل کے شہر بسمہ طبعون میں دن دیہاڑے فائرنگ …

صیہونی انتہا پسندوں کی کارروائیاں، 6 فلسطینی اسرائیلی شہری قتل کردیے Read More »

Loading

بھارتی حکومت کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کیلئے بڑا خطرہ بن گئی

کیا بھارتی حکومت کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کی جان کی دشمن بن گئی؟  کینیڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد انہی کے ایک ساتھی سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنیوالے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی خطرہ ہے۔ خبردار کرنا …

بھارتی حکومت کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کیلئے بڑا خطرہ بن گئی Read More »

Loading

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا

امریکی عدالت کے جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔ جج آرتھر اینگوران نے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اوران کی کمپنی نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کی تھی۔ امریکی جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کر سکے …

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا Read More »

Loading

بھارت: معذور مسلمان نوجوان مندر سے پرساد کھانے کے الزام میں قتل

بھارت میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والا مسلمان معذور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی کے علاقے سندر نگری میں پیش آیا جہاں 26 سالہ مسلم نوجوان اسرار نے مبینہ طور پر مندر سے پرساد کھایا جس پر موقع پر موجود افراد نے اس …

بھارت: معذور مسلمان نوجوان مندر سے پرساد کھانے کے الزام میں قتل Read More »

Loading

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت خالصہ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں تعاون پر آمادہ

شدید عالمی دباؤ کے بعد ہندو انتہا پسند مودی سرکار نے کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی۔ نیو یارک میں بھارتی وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر نے کہا کہ کوئی حکومت انہیں ہردیپ سنگھ نجر قتل کے حوالے …

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت خالصہ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں تعاون پر آمادہ Read More »

Loading