Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

کیا برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی بھارتی نژاد شہری حکمرانی کا تاج پہنے گا؟

امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند بزنس مین ویوک راما سوامی کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے وہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بنیں یا نہ بنیں لیکن سابق صدر اور سرفہرست ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہےکہ منتخب ہوئے تو وہ …

کیا برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی بھارتی نژاد شہری حکمرانی کا تاج پہنے گا؟ Read More »

Loading

ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص پر ایک بار مالیاتی فراڈ کے الزامات عائد

جنوری 2023 میں ایک امریکی کمپنی نے بھارت سے تعلق رکھنے والے ارب پتی گوتم اڈانی کی کمپنیوں کو اکاؤنٹنگ فراڈ اور اسٹاک کی ہیرا پھیری میں ملوث قرار دیا تھا۔ اب ایک بار پھر ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص کے حوالے سے نئی رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ گوتم اڈانی …

ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص پر ایک بار مالیاتی فراڈ کے الزامات عائد Read More »

Loading

‘تم لوگ پاکستان کیوں نہیں گئے؟’، بھارت میں مسلمان بچوں سے ہندو ٹیچر کے تعصب کا ایک اور واقعہ

بھارت میں مسلمانوں سے تعصب کوئی نئی بات نہیں اور اب درسگاہوں میں ہندو اساتذہ کی جانب سے مسلسل معصوم بچوں کی تذلیل معمول بن گئی ہے۔ ایک اور چونکا دینے والا واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گاندھی نگر کے اسکول میں پیش آیا جہاں ہندو ٹیچر ہیما گلاٹی نے نویں جماعت کے …

‘تم لوگ پاکستان کیوں نہیں گئے؟’، بھارت میں مسلمان بچوں سے ہندو ٹیچر کے تعصب کا ایک اور واقعہ Read More »

Loading

’روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں‘، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو تڑی لگادی

امریکا نے روس یوکرین جنگ میں روس کو ہتھیار فروخت کرنے کی صورت میں شمالی کوریا کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں شمالی کوریا کو خبردار کیا ہےکہ اگر اس نے اس تنازع میں روس کو ہتھیار فروخت کیے تو یہ اقدام …

’روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں‘، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو تڑی لگادی Read More »

Loading

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ پناہ کے متلاشیوں کو روپوشی سے روکنےکے لیے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹی کشتیوں پربرطانیہ آنے والوں کو سیاسی پناہ کے دعوے سے  روکا جائےگا، انہیں پکڑ کر برطانیہ سے نکال دیا جائے …

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف Read More »

Loading

سعودی عرب: ملازمتیں فراہم کرنے والے اداروں کے لیے نئے ضوابط جاری

جدہ: سعودی عرب میں ملازمتیں فراہم کرنے والے اداروں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہببود نے ریکروٹنگ کمپنیوں و ایجنسیوں کی سروس کو معیاری اور مؤثر بنانے کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت افرادی قوت و …

سعودی عرب: ملازمتیں فراہم کرنے والے اداروں کے لیے نئے ضوابط جاری Read More »

Loading

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا روڈ میپ کل پیش کرےگی

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا روڈ میپ کل پیش کرے گی۔ بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی درجے کی حیثیت ختم کیے جانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سالیسٹرجنرل توشار مہتا نےکہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی بطور یونین علاقہ حیثیت عارضی ہے، ریاست …

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا روڈ میپ کل پیش کرےگی Read More »

Loading

بغداد میں 2016 کے ہولناک بم دھماکے کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

2016  میں عراق میں کیے گئے ہولناک  بم دھماکے سے 300 سے زائد افراد کو  ہلاک کرنے والے 3 مجرموں کو پھانسی  دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جولائی 2016  میں ماہ رمضان  کے دوران دارالحکومت بغداد میں ایک شاپنگ سینٹر کے قریب کھڑی بارودی مواد سے بھری  گاڑی میں زور …

بغداد میں 2016 کے ہولناک بم دھماکے کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی Read More »

Loading

بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا کے تھپڑ مارنے کے واقعے کے بعد ایک تنظیم نے بچے کا داخلہ دوسرے اسکول میں کرادیا۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ہندو …

بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا Read More »

Loading

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرپیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے۔ کریملن کے مطابق جی 20 اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ …

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت Read More »

Loading