Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر معطل

فلسطینیوں پر ظلم و بربریت ڈھانے والے اسرائیل کے حامی ملک برطانیہ کی یونیورسٹی میں غزہ کیلئے ریلی نکالنے والے سیکڑوں طالبعلموں کو معطل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کی ایک رپورٹ  کے مطابق لندن کی یونیورسٹی اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز نے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے پر …

برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر معطل Read More »

Loading

روس نے غزہ کیلئے 27 ٹن امداد روانہ کردی

روس نے انسانی بنیادوں پر غزہ کے لیے 27 ٹن امداد روانہ کردی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہےکہ روس نے غزہ کی پٹی پر متاثرہ افراد کے لیے بذریعہ مصر انسانی امداد بھیجی ہے جس کو لے کر خصوصی پروازیں ماسکو سے اڑان بھر چکی ہیں۔ روسی حکام کے مطابق امداد …

روس نے غزہ کیلئے 27 ٹن امداد روانہ کردی Read More »

Loading

غزہ کے پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی حملے میں مزید 433 فلسطینی شہید

بین الاقوامی سفارتی کوششیں بھی اسرائیل کو فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے سے نہ روک سکیں،غزہ میں  اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار ہو گئی ہے  جبکہ اسرائیلی بربریت میں بچوں اور عورتوں …

غزہ کے پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی حملے میں مزید 433 فلسطینی شہید Read More »

Loading

غزہ کے اسپتال پر حملے کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اسرائیل کے خلاف غم و غصہ پایا گیا جس کے باعث  اسرائیل اور حامی ملکوں کے سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سفارتخانے میں گھسنے کی …

غزہ کے اسپتال پر حملے کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے Read More »

Loading

جوبائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان

تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق صدر جوبائیڈن کی تل ابیب آمد پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان کا استقبال کیا اوراس موقع پر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کوگلے …

جوبائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان Read More »

Loading

غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے اسپتال کو  نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور  پناہ لیے ہوئے عام شہری شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی …

غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

اسرائیل حماس جنگ پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر  ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس ملٹری ونگ کے ترجمان نے دعویٰ کیاہےکہ غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی یرغمال ہیں، ان میں سے 22 یرغمالی غزہ پراسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ …

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا Read More »

Loading

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔  غزہ اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے روسی قرارداد ناکام ہوگئی۔ روسی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی …

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام Read More »

Loading

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ

ایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دے دی۔  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور  ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان …

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا حماس کا وجود مٹانا ہو گا اور ان کا کہنا تھا جلد اسرائیل کا دورہ کرنے پر بھی غور کر رہا ہوں۔ صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر …

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر Read More »

Loading