Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

وہ ملک جہاں اسکولوں میں کلاشنکوف چلانے کیساتھ ہینڈ گرینیڈ کا استعمال بھی سکھایا جائے گا

روس کے اسکولوں میں طلبا کو  کلاشنکوف  رائفلز چلانے، جوڑنے اور صاف  کرنے کے ساتھ ہینڈ گرینیڈ کا استعمال بھی سکھایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے  نئے  تعلیمی سال میں طلبا کو کلاس میں کلاشنکوف رائفلز کو جوڑنے، چلانے ، صاف کرنے سمیت ہینڈ …

وہ ملک جہاں اسکولوں میں کلاشنکوف چلانے کیساتھ ہینڈ گرینیڈ کا استعمال بھی سکھایا جائے گا Read More »

Loading

یوکرین نے ماسکو کے بزنس حب پر ڈرون حملے کیے: روس کا الزام

روس نے یوکرین پر الزام عائد کیا ہےکہ اس نے دارالحکومت ماسکو کے بزنس حب پر ڈرون حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہےکہ یوکرین نے ماسکو کے وسطی علاقے میں ایک بلڈنگ کو نشانہ بنایا جس میں بلڈنگ پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے دھماکے کی آواز دور …

یوکرین نے ماسکو کے بزنس حب پر ڈرون حملے کیے: روس کا الزام Read More »

Loading

امریکا نے روس سے لڑنے کیلئے یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کی منظوری دیدی

امریکا نے روسی جارحیت کے خلاف دفاع کے لیے یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہےکہ امریکا نے یوکرین کو اپنے دفاع کیلئے جنگی طیارے ایف 16 کی منظوری دے دی ہے جو  پائلٹس کی ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد یوکرین …

امریکا نے روس سے لڑنے کیلئے یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

مسافروں سے بھرے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

200 سے زائد مسافروں سے بھرے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے باتھ روم میں گر گیا اور بعد ازاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لٹام ائیر لائن کا 56 سالہ پائلٹ ایوان اینڈور 271 مسافروں کو لیکر میامی سے چلی لے جا رہا …

مسافروں سے بھرے طیارے میں دوران پرواز پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا Read More »

Loading

ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کا 5 واں امیر ترین فرد بننے والا شخص

ویتنام سے تعلق رکھنے والے Pham Nhat Vuong ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ ان کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ون فاسٹ آٹو کے شیئرز کی قیمتوں میں امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ڈیبیو کے بعد 255 فیصد اضافہ ہوا۔ 15 اگست …

ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کا 5 واں امیر ترین فرد بننے والا شخص Read More »

Loading

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا

طلب میں اضافے اور موسمیاتی بحران بڑھنے سے دنیا کو پانی کے ‘بے نظیر بحران’ کا سامنا ہے۔ یہ انتباہ ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ کی نئی رپورٹ میں سامنے آیا۔ Aqueduct Water Risk Atlas نامی رپورٹ کو ہر 4 سال میں ایک بار شائع کیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو …

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا Read More »

Loading

بزرگ جوڑے سے بھاری چیک اِن فیس لینے پر آئرش ائیرلائن کو شدید تنقیدکا سامنا

بزرگ جوڑے سے بھاری چیک اِن فیس لینے پر آئرلینڈ کی نجی ائیرلائن ریان ائیرکو  شدید تنقیدکا سامنا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 80 سال کی عمر کے جوڑے نے لندن سے بذریعہ ریان ائیر فرانس کا سفر کرنا تھا تاہم جب وہ ائیرپورٹ پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ غلطی سے وہ روانگی کے …

بزرگ جوڑے سے بھاری چیک اِن فیس لینے پر آئرش ائیرلائن کو شدید تنقیدکا سامنا Read More »

Loading

بھارت کا یوم آزادی: دنیا بھر میں سکھ اور کشمیریوں کا احتجاج، مودی کیخلاف نعرے

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں سکھوں اور کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا۔   واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے سکھ برادری نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ سکھ برادری کے احتجاج میں مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے، اس کے علاوہ خالصتان کے قیام کا مطالبہ بھی …

بھارت کا یوم آزادی: دنیا بھر میں سکھ اور کشمیریوں کا احتجاج، مودی کیخلاف نعرے Read More »

Loading

طالبان نے وعدے کیے، مگر پورے نہیں کیے، طالبان حکومت کے 2 سال پورے ہونے پر امریکا کا بیان

کابل پر طالبان قبضے کے 2 سال مکمل ہونے پر امریکی وزیر خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کیے، مگر پورے نہیں کیے ، طالبان کو وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے  ہیں۔ انٹونی بلنکن کا …

طالبان نے وعدے کیے، مگر پورے نہیں کیے، طالبان حکومت کے 2 سال پورے ہونے پر امریکا کا بیان Read More »

Loading

پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ

چین نےگوادر میں چینی انجینیئرز پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلےکو نشانہ بنایا گیا، حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ وانگ وینبن نے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ …

پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ Read More »

Loading