Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا

بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا۔ امریکی اخبار ‘دی پولیٹیکو’ کے مطابق امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا، ہردیپ سنگھ تنازع کے باعث بھارت امریکا تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔  …

امریکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا Read More »

Loading

شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے کے حملے میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔ حملے میں  ہلاک اور  زخمی ہونے والوں میں  فوجی افسران، اہلکار اور شامی شہری شامل ہیں۔ حملے سے …

شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک Read More »

Loading

موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ، گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین ستمبر قرار

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نے گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین ستمبر قرار دیا ہے۔ درحقیقت ستمبر 2023 میں عالمی درجہ حرارت اتنی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا جس نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیا۔ یہ مسلسل چوتھا مہینہ ہے جو انسانی تاریخ کا گرم …

موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ، گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین ستمبر قرار Read More »

Loading

امریکا کا ضبط شدہ ایرانی گولہ بارود یوکرین بھیجنے کا فیصلہ

امریکا نے گزشتہ سال ضبط کیے گئے ایرانی گولہ بارود کے ایک ملین راؤنڈز یوکرین بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ ایران کے ضبط شدہ گولہ بارود میں سے 7.22 ایم ایم کے 1.1 ملین راؤنڈز یوکرین بھیجے جائیں گے۔ سینٹ کام کے مطابق یہ راؤنڈز دسمبر  2022 …

امریکا کا ضبط شدہ ایرانی گولہ بارود یوکرین بھیجنے کا فیصلہ Read More »

Loading

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش، صدر کو خط لکھ دیا

امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے  صدر  جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 ڈیموکریٹ سینیٹرز  نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر سعودی عرب کو …

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش، صدر کو خط لکھ دیا Read More »

Loading

چینی آبدوز اپنے ہی جال میں پھنس گئی، افسران سمیت 55 نیوی اہلکار ہلاک: برطانوی رپورٹ

چینی جوہری آبدوز غیر ملکی بحری جہازوں کو پھنسانے کے لیے بچھائے گئے اپنے ہی جال میں پھنس گئی جس کے نتیجے میں 55 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ کی انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق چین کی جوہری آبدوز یلو سی میں غیر ملکی بحری جہازوں کے لیے بچھائے گئے جال یعنی زنجیر اور اینکر …

چینی آبدوز اپنے ہی جال میں پھنس گئی، افسران سمیت 55 نیوی اہلکار ہلاک: برطانوی رپورٹ Read More »

Loading

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر کو منتخب کیا گیا ہے۔ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی جس کے بعد لبرل پارٹی کےگریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے 38 ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر …

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب Read More »

Loading

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا، امریکی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا خالصتان معاملے کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ سمجھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی کا حق ہے، پہلی ترمیم کے تحت …

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا Read More »

Loading

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی توہین کر دی۔  نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیا تھا۔ تاہم پیر کو نیویارک کی عدالت میں اپنے خلاف سول فراڈ مقدمے کی سماعت …

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی Read More »

Loading

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی: بھارت نے کینیڈا کو فوری طور پر اپنے سفارتکاروں کی تعداد میں ایک تہائی کمی کا حکم دے دیا۔ بھارت اور کینیڈا کے درمیان خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے بعد جہاں …

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا Read More »

Loading