Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصاویری نمائش

مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی مظالم کے بارے میں پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصاویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصاویری نمائش Read More »

Loading

انتہا پسند ہندو بھارت میں صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے

بھارت میں انتہا پسند ہندو صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے۔ ہریانہ فسادات کی کوریج کے دوران ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارندوں نے صحافی کو کام کرنے سے روک دیا، اس کے علاوہ دھمکیاں دیں  اور مذہب بھی پوچھتے رہے۔ بجرنگ دل کے کارندوں نے کیمرامین کو زبر دستی …

انتہا پسند ہندو بھارت میں صحافیوں کو بھی پیشہ ورانہ فرائض سے روکنے لگے Read More »

Loading

نائجر میں اگر فوجی بغاوت کامیابی ہوئی تو یہ دنیا کیلئے تباہی ہوگی: معزول صدر

نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے ملک میں فوجی بغاوت کی کامیابی کی صورت میں دنیا کو بڑی تباہی سے خبردار کردیا۔ نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں عالمی برادری سے ان کی حکومت واپس دلوانے کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ ہی خبردار …

نائجر میں اگر فوجی بغاوت کامیابی ہوئی تو یہ دنیا کیلئے تباہی ہوگی: معزول صدر Read More »

Loading

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام

سرینگر: بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام سامنے آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق غیر کشمیری ہندوؤں کو صرف 2200 ماہانہ کی معمولی قسط پر مجموعی طور پر 336 فلیٹ دیے جانے کا منصوبہ ہے۔ کے ایم ایس کی رپورٹ کے مطابق 336 …

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام Read More »

Loading

سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں بھارت بھی شریک ہوگا

بھارت نے سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں بھارت شریک ہوگا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں یوکرین امن مذاکرات 5 اور 6 اگست کو ہو رہے ہیں۔ …

سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں بھارت بھی شریک ہوگا Read More »

Loading

پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں: امریکا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے  بھارت کو مذاکرات کی دعوت دینے پر امریکا نے بھی مذاکرات کی حمایت کی ہے۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تھا کہ تنازعات کے پُرامن حل پر یقین رکھتے ہیں، جنگیں مسائل کا حل نہیں، بات چیت سے آگے بڑھا …

پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں: امریکا Read More »

Loading

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار  پیش کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ۔ رپورٹس کے مطابق قرارداد کے تائید کندگان میں کانگریس ممبران الہان عمر، راشدہ طلیب، آندرے کارسن شامل  ہیں۔ …

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش Read More »

Loading

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس …

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار Read More »

Loading

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپوں کے دوران 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ایسے گوداموں پر مارے گئے جہاں انسانوں کو چھپایا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شہریوں …

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے Read More »

Loading

کعبہ کو غسل دینے کی تقریب، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین انتظامی امور کے حکام بھی شریک ہوئے۔ کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا اور مکہ  مکرمہ کے نائب …

کعبہ کو غسل دینے کی تقریب، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا Read More »

Loading