Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی اور بی جے پی کی سیاست پر کڑی تنقید کرتے …

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی Read More »

Loading

حرمین شریفین میں حج کا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع

سعودی عرب میں رواں سال حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں 14 ہزار مرد وخواتین کارکنان خدمات انجام دیں گے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق رواں سال حج کے لیے تاریخ کے سب سے بڑے آپریشنل منصوبے کا آغاز …

حرمین شریفین میں حج کا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع Read More »

Loading

ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔ رپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ائیر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری  دیتے ہوئے اچانک ریت کے  چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر  اسٹیج پر گر پڑے۔ تاہم اسٹیج پر موجود ائیرفورس کے  اہلکاروں نے امریکی صدر …

ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے Read More »

Loading

امریکی مسلمان عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کریں: فوزیہ صدیقی

ٹیکساس: ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے  امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔  پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹرفوزیہ اور سینیٹرمشتاق احمد نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں جیل حکام نے بہت تعاون کیا۔ ڈاکٹر فوزیہ نے کہا …

امریکی مسلمان عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کریں: فوزیہ صدیقی Read More »

Loading

پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کیلئے پی سی بی کے اقدامات قابل تعریف ہیں: چیئرمین آئی سی سی

‘پی سی بی دوطرفہ کرکٹ کے انتظامات کے سلسلے میں کامیابی کے ساتھ اپنا کردار ادا کررہا ہے’ گریگ بارکلے نے پاکستان میں کرکٹ کی سہولتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ سہولتیں اور کرکٹ سے متعلق پروگرام بہت زبردست ہیں، اب چونکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آچکی ہے لہٰذا پاکستان کرکٹ بورڈ …

پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کیلئے پی سی بی کے اقدامات قابل تعریف ہیں: چیئرمین آئی سی سی Read More »

Loading

سوڈان میں جنگ بندی کے حوالے سے بری خبر

خرطوم: سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ معطل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کی فوج نے بدھ کو جدہ جنگ بندی مذاکرات میں شرکت معطل کر دی، اس اقدام سے فوج اور پیرا ملٹری گروپ ’ریپڈ سپورٹ فورسز‘ کے درمیان دوبارہ لڑائی کا خدشہ پیدا ہو گیا …

سوڈان میں جنگ بندی کے حوالے سے بری خبر Read More »

Loading

افغانستان میں ’جنگی جرائم‘، آسٹریلوی فوج پر بڑی پابندی لگ گئی

افغانستان میں جنگی جرائم کی انکوائری کے بعد آسٹریلیا نے اپنی فوج پر جنگی کارروائیوں اور مشقوں کے دوران شراب نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں آسٹریلوی اسپیشل فورسز کے مبینہ جنگی جرائم پر کافی عرصے سے تحقیقات ہو رہی تھیں جنہیں 2020 میں شائع کیا گیا …

افغانستان میں ’جنگی جرائم‘، آسٹریلوی فوج پر بڑی پابندی لگ گئی Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے مئی میں 10 کشمیریوں کو شہید کیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ماہ مئی میں 10کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کا بتانا ہےکہ گزشتہ ماہ مئی میں شہید کیے جانے والے 10 میں سے 4 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں یا حراست میں شہید کیاگیا۔ میڈیا …

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے مئی میں 10 کشمیریوں کو شہید کیا Read More »

Loading

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان

انقرہ: ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔ اتوار کو ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد رجب طیب اردوان نے آج دارالحکومت انقرہ میں یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز کی …

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان Read More »

Loading

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا‘

روس کے دارالحکومت ماسکو میں رہائشی عمارت پر ڈرون حملے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈرون حملے کا مقصد شہری اہداف کو نشانہ بنانا تھا۔ روسی وزارت خارجہ نے متنبہ کیا کہ ماسکو کو اس حملے کے جواب میں …

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا‘ Read More »

Loading