Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر کیف دوبارہ نیوٹرل اسٹیٹس اپنانے اور نئی علاقائی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کو تیار ہے تو  تنازع کو حل کیا جا سکتا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈپٹی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس کا ماننا ہے کہ امن صرف اس …

روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں Read More »

Loading

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک  صدر  رجب طیب اردوان نےکہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے، ہم سب مل کر اسے ترکی کی صدی بنائیں گے۔ صدر  اردوان کا کہنا تھا کہ آج …

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب Read More »

Loading

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج

امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں فتح حاصل نہیں کرسکتا اور اسے ایک لمبی جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی افواج کے سربراہ جنرل مارک ملے نے کہا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں اپنی فوج کو فاتح نہیں دیکھ سکتا البتہ یہ نہیں لگتا کہ دارالحکومت کیف میں ابھی …

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج Read More »

Loading

بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے درپے

نئی دہلی : بھارتی ایجنسی نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی کشمیری حریت رہنماؤں کو راستے سے ہٹانے اور جعلی مقدمات میں قتل کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی۔ انتہا پسند مودی سرکار نے جموں کشمیرنیشنل فرنٹ کے سربراہ …

بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے درپے Read More »

Loading

عازمین حج کے 4 چیزیں ساتھ لانے پر پابندی عائد

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے 4 چیزیں ساتھ لانے پر پابندی عائد کردی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب کا رخ کرنے والے  عازمین حج کے چار چیزیں ساتھ لانے پر پابندی ہوگی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہدایت کی گئی ہےکہ …

عازمین حج کے 4 چیزیں ساتھ لانے پر پابندی عائد Read More »

Loading

کیپٹل ہل حملہ: ٹرمپ کےحامیوں کے سرغنہ کو 18 سال قیدکی سز ا سنادی گئی

امریکا میں 2021 میں کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان) پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے حملےکے مقدمے میں حملہ آوروں کے سرغنہ اسٹیورٹ رہوڈز کو 18 سال قیدکی سزا سنادی گئی۔ اسٹیورٹ رہوڈز کو بغاوت کی سازش سمیت سکیورٹی اداروں پر حملے اور توڑ پھوڑ کے الزامات کا سامنا تھا۔ غیر …

کیپٹل ہل حملہ: ٹرمپ کےحامیوں کے سرغنہ کو 18 سال قیدکی سز ا سنادی گئی Read More »

Loading

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردیے

روس نے اپنے جوہری ہتھیار پڑوسی ملک بیلاروس میں  منتقل کرنا شروع کر دیے۔ ماسکو کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئےبیلاروسی صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو نے  کہا کہ روسی جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس منتقلی شروع ہو گئی ہے تاہم روس کی جانب سے اس بات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ …

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردیے Read More »

Loading

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ نئی ویزا پالیسی بنگلادیش میں آزاد، شفاف،پرامن قومی انتخابات میں معاونت کیلئے ہے۔ انٹونی بلنکن  نے کہا کہ جمہوری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا نہیں …

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی Read More »

Loading

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار

امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیر کو بھارتی نژاد نوجوان نے وائٹ ہاؤس کے پارک میں ٹرک سے حفاظتی رکاوٹ کو دانستہ ٹکر ماری اور سڑک پر کھڑے ہوکر چیخنے لگ گیا۔ تاہم …

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار Read More »

Loading

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت

امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کی۔  امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں قانونی معاہدوں کی دھجیاں اڑا …

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت Read More »

Loading