Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال 25 مارچ کو ہوگی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کاروباری ریکارڈ میں رد و بدل اور پورن سٹار کو خفیہ ادائیگی پر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال مارچ میں فوجداری مقدمے کی کارروائی کا …

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟ Read More »

Loading

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟

دنیا میں اس وقت 13 ہزار سے زائد ایٹمی ہتھیار ہیں جس کا 90 فیصد روس اور امریکا رکھتے ہیں جب کہ سب سے زیادہ ایٹم بم بھی روس کے پاس ہیں۔ دنیا تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے اور اس کا سبب کوئی اور نہیں حضرت انسان ہی ہے جہاں ایک جانب تیز رفتار …

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟ Read More »

Loading

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور امریکی وزیر خزانہ جینٹ بیلن نے سپر پاور کے جلد ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کانگریس کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وائٹ ہاؤس …

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

Loading

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

روس کے نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی ممالک ان کے ملک پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک روس پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے اور …

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر  میں  عوام کی جانب سے جی 20 اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر کشمیر میں  شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی پابندیاں عائد کی …

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال Read More »

Loading

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےکہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ 4 جون ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور  اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا …

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان Read More »

Loading

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کےمطابق اس سلسلے میں سعودی وزارت خارجہ نے سخت مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے یہ عمل تمام بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی …

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت Read More »

Loading

جی 7 ممالک کا مقصد روس کو روکنا اور سیاسی حریف کے طور پر اسے ختم کرنا ہے: روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جی 7 ممالک روس اور چین کی دوہری روک تھام کرنا چاہتے ہیں اور جغرافیائی سیاسی حریف کے طور پر روس کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہیروشیما میں منعقدہ گروپ آف 7 سربراہی اجلاس …

جی 7 ممالک کا مقصد روس کو روکنا اور سیاسی حریف کے طور پر اسے ختم کرنا ہے: روس Read More »

Loading

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بنیادی مسئلہ ہے، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے شہر جدہ میں جاری 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، شرکاء نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو عرب دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دے دیا، متفقہ اعلامیہ جاری۔ عرب لیگ سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام رکن ممالک نے سکیورٹی اور استحکام کیلئے مضبوط …

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بنیادی مسئلہ ہے، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری Read More »

Loading

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہیے،  پاکستان میں تشددکے تمام واقعات سمیت بےگناہ شہریوں، صحافیوں اور  دیگر افراد کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ متن کے مطابق گرفتار افراد  پر مقدمات سول عدالت …

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط Read More »

Loading