Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ وہ امریکا سے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے پہلے سے زیادہ پر امید ہیں۔ ترکیہ کے صدر طیب اردوان اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان نیٹو سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں …

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید Read More »

Loading

نیٹو نے یوکرین کو ہری جھنڈی دکھا دی

نیٹو میں‌ شامل ممالک نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لیے کوئی ٹائم فریم دینے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کا سربراہی اجلاس یورپی ملک لیتھوینیا میں جاری ہے جس میں نیٹو ممبر ممالک نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کا ٹائم فریم دینے سے …

نیٹو نے یوکرین کو ہری جھنڈی دکھا دی Read More »

Loading

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی

ترکیہ نے یورپی ملک سویڈن کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں شمولیت کی حمایت کردی۔ گزشتہ سال یوکرین پر روسی حملے کے بعد فن لینڈ اور اس کے بعد سویڈن کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کا اعلان کیا گیا تھا جس کی ترکیہ نے مخالفت کی تھی۔ اپریل میں فن لینڈ کو نیٹو میں …

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی Read More »

Loading

حج کا اختتام: سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا

سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ جاری …

حج کا اختتام: سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا Read More »

Loading

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا

برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، …

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا Read More »

Loading

توہین قرآن: معافی مانگنے تک افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کرنےکا حکم

طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعے کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ  توہین قرآن اور  مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرنے پر سرکاری سطح پر معافی مانگنے تک …

توہین قرآن: معافی مانگنے تک افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کرنےکا حکم Read More »

Loading

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد کویت نے سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، کویت میں کونسل آف منسٹر کی ہفتہ وار میٹنگ کے دوران سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے چھاپنےکا فیصلہ کیا گیا …

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان Read More »

Loading

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن

امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکام تعلقات  میں معمول  کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہم ابھی سعودی، اسرائیل تعلقات کے معاہدے …

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن Read More »

Loading

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی

طالبان حکومت نے چین کی مدد سے شمالی افغانستان کی قشقری آئل فیلڈ سے خام تیل نکالنےکا کام شروع کردیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر  برائے معدنیات و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور  نے چینی کمپنی کے عہدیداروں کے ہمراہ قشقری آئل فیلڈ  کا افتتاح کیا، چینی کمپنی کے تعاون سے صوبہ سرپل …

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی Read More »

Loading

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنی برطرفی کے خلاف امریکی نیوز چینل  سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔  صائمہ محسن نے لندن کی ایمپلائمنٹ ٹریبونل میں سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں امریکی نیوز چینل پر  نسلی امتیاز  برتنے اور  غیر منصفانہ برخاستگی کا الزام عائدکیا …

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا Read More »

Loading