Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

لبنان: مسجد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی

لبنان میں مسجد کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ فائرنگ کے واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب نمازی مسجد میں نماز ادا کررہے تھے۔ انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں …

لبنان: مسجد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی Read More »

Loading

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے: یو این مشن

اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ہونے والی لڑائی میں 9 ہزار سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق روس نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد سے جاری اس جنگ کو 500 روز مکمل …

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے: یو این مشن Read More »

Loading

میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتا

میکسیکو: خلیج میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث کم از کم 2 افراد ہلاک اور ایک لا پتا ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے تیل کے پلیٹ فارم میں آگ لگنے کی وجہ سے دو مزدور ہلاک اور ایک لا پتا ہو گیا …

میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتا Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت پر اقوام متحدہ بھی بول پڑا اور سیکریٹری جنرل یو این نے اسرائیل کو اس کی جارحیت پر وارننگ دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مظلوم شہریوں پر صہیونی اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے جنین پر حالیہ اسرائیلی فضائی …

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا Read More »

Loading

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور

سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے  پر غور شروع کردیا۔ سویڈن کے وزیر انصاف کے گونار اسٹرومر کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ گونار اسٹرومر  کا کہنا ہے کہ سویڈن حکومت اس بات کا …

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور Read More »

Loading

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل فورسز کے نابلس شہر پر چھاپے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے  مغربی کنارے  پر پناہ گزینوں کے کیمپ  جینن اور رام اللہ میں دو بڑے آپریشن ختم کرنے کے بعد  ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز …

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید Read More »

Loading

تیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ

سعودی عرب میں تیل کی پیداور میں یومیہ 10 لاکھ بیرل کے حساب سے کٹوتی کی جارہی ہے اور اب سعودی وزارت توانائی کا اہم بیان سامنے آیا ہے کہ پیداوار میں کٹوتی کا یہ عمل اگست کے آخر تک جاری رہے گا۔ سعودی وزارت توانائی کا کہنا تھا کہ 10 لاکھ بیرل یومیہ کی …

تیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ Read More »

Loading

افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی تحقیقات

افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی  تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ برطانیہ کی وزارت دفاع نے اسپیشل فورسز سے تحقیقات کی تصدیق کردی، وزارت دفاع نے اسپیشل فورسز کے ہاتھوں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر محدود کرنے کی کوشش ترک کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیشل …

افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی تحقیقات Read More »

Loading

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کا وحشیانہ فوجی آپریشن ختم، ہرطرف تباہی کے مناظر

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ حملوں اور بم باری کے دو روز بعد اسرائیل کا بڑا فوجی آپریشن ختم، جنین میں ہرطرف تباہی کے مناظرپھیلے ہوئے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں تباہ عمارتیں اور گاڑیاں، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں کی روداد سنا رہی ہیں۔ اسرائیل افواج …

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کا وحشیانہ فوجی آپریشن ختم، ہرطرف تباہی کے مناظر Read More »

Loading

پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے سویڈن واقعے پر رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا

نیویارک: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش پر پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے بھی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر قدم اٹھاتے ہوئے رواں ہفتے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ …

پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے سویڈن واقعے پر رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا Read More »

Loading