Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ پناہ کے متلاشیوں کو روپوشی سے روکنےکے لیے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹی کشتیوں پربرطانیہ آنے والوں کو سیاسی پناہ کے دعوے سے  روکا جائےگا، انہیں پکڑ کر برطانیہ سے نکال دیا جائے …

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف Read More »

Loading

سعودی عرب: ملازمتیں فراہم کرنے والے اداروں کے لیے نئے ضوابط جاری

جدہ: سعودی عرب میں ملازمتیں فراہم کرنے والے اداروں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہببود نے ریکروٹنگ کمپنیوں و ایجنسیوں کی سروس کو معیاری اور مؤثر بنانے کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت افرادی قوت و …

سعودی عرب: ملازمتیں فراہم کرنے والے اداروں کے لیے نئے ضوابط جاری Read More »

Loading

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا روڈ میپ کل پیش کرےگی

بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا روڈ میپ کل پیش کرے گی۔ بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی درجے کی حیثیت ختم کیے جانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سالیسٹرجنرل توشار مہتا نےکہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی بطور یونین علاقہ حیثیت عارضی ہے، ریاست …

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا روڈ میپ کل پیش کرےگی Read More »

Loading

بغداد میں 2016 کے ہولناک بم دھماکے کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

2016  میں عراق میں کیے گئے ہولناک  بم دھماکے سے 300 سے زائد افراد کو  ہلاک کرنے والے 3 مجرموں کو پھانسی  دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جولائی 2016  میں ماہ رمضان  کے دوران دارالحکومت بغداد میں ایک شاپنگ سینٹر کے قریب کھڑی بارودی مواد سے بھری  گاڑی میں زور …

بغداد میں 2016 کے ہولناک بم دھماکے کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی Read More »

Loading

بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا کے تھپڑ مارنے کے واقعے کے بعد ایک تنظیم نے بچے کا داخلہ دوسرے اسکول میں کرادیا۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ہندو …

بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا Read More »

Loading

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرپیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے۔ کریملن کے مطابق جی 20 اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ …

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت Read More »

Loading

مسلم بچے کو ہندو طلبا سے تھپڑ لگوانے پر کوئی شرمندگی نہیں، بھارتی ٹیچر کی ہٹ دھرمی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا سے تھپڑ  لگوانے والی خاتون ٹیچر ترپتا گیتی کا کہنا ہے اسے اپنے عمل پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …

مسلم بچے کو ہندو طلبا سے تھپڑ لگوانے پر کوئی شرمندگی نہیں، بھارتی ٹیچر کی ہٹ دھرمی Read More »

Loading

لیبیا کی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر ملک میں ہنگامے، وزیر خارجہ معطل

طرابلس: لیبیا کے حکومتی عہدیدار کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے بعد  ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلا منگوش نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کی تھی جس کے بعد ملک میں احتجاج اورہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جہاں دارالحکومت طرابلس میں بھی عوام کی بڑی …

لیبیا کی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر ملک میں ہنگامے، وزیر خارجہ معطل Read More »

Loading

اسامہ بن لادن کو قتل کرنیکا دعویدار سابق امریکی فوجی گرفتار

ٹیکساس: ایبٹ آباد میں ہونے والے فوجی آپریشن کے دوران القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کے اہلکار  کو نشے کی حالت میں توڑ  پھوڑ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ سابق نیوی سیل نے پہلی مرتبہ 2014 میں واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے …

اسامہ بن لادن کو قتل کرنیکا دعویدار سابق امریکی فوجی گرفتار Read More »

Loading

روس نے کریمیا پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا، 42 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہےکہ روسی ائیر ڈیفنس نے یوکرین کی جانب سے کریمیا پر مارے جانے والے 42 ڈرونز کو مار گرایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین پر مسلسل ڈرون حملوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی جانب سے کریمیا پر آج صبح سویرے ڈرون حملے کیے …

روس نے کریمیا پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا، 42 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ Read More »

Loading