Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور ایک گھر پر تازہ ترین صیہونی حملے میں 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں پورا خاندان شہید ہو گیا، شہید ہونے والوں میں ماں باپ اور ان …

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید Read More »

Loading

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا

واشنگٹن : امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سےملاقات کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کہا تھا کہ وہ جلد روسی …

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا Read More »

Loading

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

فلسطین پر قابض صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے ہم غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہے بلکہ غزہ کو حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر قبضے کی تجویز کی منظوری دی تھی جس کی آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور …

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں

نامور امریکی جریدے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بگڑتے تعلقات کی وجوہات بتا دیں۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کو بھارت کے برابر کھڑا کر کے بھارت کو ایک ایسے مقام پر پہنچا دیا جہاں اُسے …

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں Read More »

Loading

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ، مصر کیساتھ35 ارب ڈالر کی ڈیل

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ مصر کے ساتھ طے پا گیا۔ اسرائیل نے 35 ارب ڈالر مالیت کا گیس معاہدہ مصر کے ساتھ طے کر لیا ہے، جس کے تحت 2040 تک مصر کو تقریباً 130 ارب مکعب میٹر (BCM) قدرتی گیس فراہم کی جائے گی۔ مصر کی کمپنی بلو اوشن …

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ، مصر کیساتھ35 ارب ڈالر کی ڈیل Read More »

Loading

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین

بیجنگ: چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونئیر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کی وجہ سے چین اور …

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین Read More »

Loading

غزہ میں غذائی قلت سے مزید 4 فلسطینی شہید، اسرائیل کے جبری قحط سے اموات کی تعداد 197 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 98 فلسطینی شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 98 فلسطینی شہید اور 603 زخمی ہوئے …

غزہ میں غذائی قلت سے مزید 4 فلسطینی شہید، اسرائیل کے جبری قحط سے اموات کی تعداد 197 ہوگئی Read More »

Loading

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے پر عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے سے عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے ٹیرف عائد ہونے کے بعد امریکی کسٹمز نے رات 12 بجے کے بعد 10سے 50 فیصدکے درمیان محصولات وصول کرنا شروع کردیے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ امریکی ٹیرف گزشتہ 100سال کی بلند ترین سطح …

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے پر عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا Read More »

Loading

پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا

روسی صدر پیوٹن نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ ماسکو میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی  روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا …

پیوٹن نے ٹرمپ سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کا اشارہ دے دیا Read More »

Loading

ٹرمپ آئندہ ہفتے روسی صدرپیوٹن سے ذاتی طور پر ملنے کے خواہش مند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن سے آئندہ ہفتے ذاتی طور پر ملنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن سے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ کا یوکرینی صدر سے بھی ملاقات کا ارادہ ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے اس حوالے سے کہا کہ ٹرمپ پیوٹن ملاقات میں حائل بہت …

ٹرمپ آئندہ ہفتے روسی صدرپیوٹن سے ذاتی طور پر ملنے کے خواہش مند Read More »

Loading