Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں بھارت بھی شریک ہوگا

بھارت نے سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں بھارت شریک ہوگا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں یوکرین امن مذاکرات 5 اور 6 اگست کو ہو رہے ہیں۔ …

سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن مذاکرات میں بھارت بھی شریک ہوگا Read More »

Loading

پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں: امریکا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے  بھارت کو مذاکرات کی دعوت دینے پر امریکا نے بھی مذاکرات کی حمایت کی ہے۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تھا کہ تنازعات کے پُرامن حل پر یقین رکھتے ہیں، جنگیں مسائل کا حل نہیں، بات چیت سے آگے بڑھا …

پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں: امریکا Read More »

Loading

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار  پیش کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ۔ رپورٹس کے مطابق قرارداد کے تائید کندگان میں کانگریس ممبران الہان عمر، راشدہ طلیب، آندرے کارسن شامل  ہیں۔ …

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش Read More »

Loading

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس …

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار Read More »

Loading

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپوں کے دوران 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ایسے گوداموں پر مارے گئے جہاں انسانوں کو چھپایا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شہریوں …

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے Read More »

Loading

کعبہ کو غسل دینے کی تقریب، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین انتظامی امور کے حکام بھی شریک ہوئے۔ کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا اور مکہ  مکرمہ کے نائب …

کعبہ کو غسل دینے کی تقریب، بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا Read More »

Loading

ہندو تنظیموں میں خوں‌ ریز تصادم، بھارتی ریاست ہریانہ میں‌ دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو تنظیموں میں خوں‌ ریز تصادم کے نتیجے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، اور انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے ریاست ہریانہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی، ہریانہ کے ضلع نوح میں انتہا پسند ہندو گروپوں میں گزشتہ روز شدید تصادم …

ہندو تنظیموں میں خوں‌ ریز تصادم، بھارتی ریاست ہریانہ میں‌ دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند Read More »

Loading

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں جاری، 11 ہلاک

روت: لبنان کے ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں جاری ہیں، جس میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق لبنان کے سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ میں دو گروپوں کے درمیان تیسرے روز بھی جھڑپیں ہوئیں، جس میں اب تک گیارہ افراد ہلاک اور 24 زخمی …

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں جاری، 11 ہلاک Read More »

Loading

سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات

سویڈن اور ڈنمارک کی حکومتوں نے مذہبی کتابوں کی بےحرمتی کے واقعات روکنے پر غور کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومتی فیصلے کے بعد بھی سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہوئے، اسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت …

سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات Read More »

Loading

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب ایک سمٹ کی تیاری کررہا ہے جس میں یوکرین کے صدرولودومیر زیلنسکی کے ملک میں امن کے لیے منصوبے سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔ یوکرینی صدر کے چیف آف …

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا Read More »

Loading