امریکی حکام رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات کریں گے
امریکی حکام رواں ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکام کی رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات ہوگی جس میں معیشت، سکیورٹی اور خواتین کے حقوق پر بات چیت ہوگی۔ ملاقات میں افغانستان کے …
امریکی حکام رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات کریں گے Read More »
![]()









