یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائےگئے
جنوبی امریکا کے ملک یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی یوراگوئے کے ساحل پر بڑی تعداد میں مردہ حالت میں پینگوئن پائے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ساحل پر گزشتہ 10 دنوں میں تقریباً 2 ہزار پینگوئن مردہ نظر …
یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائےگئے Read More »
![]()









