Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد کویت نے سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، کویت میں کونسل آف منسٹر کی ہفتہ وار میٹنگ کے دوران سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے چھاپنےکا فیصلہ کیا گیا …

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان Read More »

Loading

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن

امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکام تعلقات  میں معمول  کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہم ابھی سعودی، اسرائیل تعلقات کے معاہدے …

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن Read More »

Loading

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی

طالبان حکومت نے چین کی مدد سے شمالی افغانستان کی قشقری آئل فیلڈ سے خام تیل نکالنےکا کام شروع کردیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر  برائے معدنیات و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور  نے چینی کمپنی کے عہدیداروں کے ہمراہ قشقری آئل فیلڈ  کا افتتاح کیا، چینی کمپنی کے تعاون سے صوبہ سرپل …

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی Read More »

Loading

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنی برطرفی کے خلاف امریکی نیوز چینل  سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔  صائمہ محسن نے لندن کی ایمپلائمنٹ ٹریبونل میں سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں امریکی نیوز چینل پر  نسلی امتیاز  برتنے اور  غیر منصفانہ برخاستگی کا الزام عائدکیا …

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا Read More »

Loading

لبنان: مسجد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی

لبنان میں مسجد کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ فائرنگ کے واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب نمازی مسجد میں نماز ادا کررہے تھے۔ انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں …

لبنان: مسجد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی Read More »

Loading

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے: یو این مشن

اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ہونے والی لڑائی میں 9 ہزار سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق روس نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد سے جاری اس جنگ کو 500 روز مکمل …

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے: یو این مشن Read More »

Loading

میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتا

میکسیکو: خلیج میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث کم از کم 2 افراد ہلاک اور ایک لا پتا ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے تیل کے پلیٹ فارم میں آگ لگنے کی وجہ سے دو مزدور ہلاک اور ایک لا پتا ہو گیا …

میکسیکو میں تیل کے پلیٹ فارم میں خوف ناک آتش زدگی، 2 ہلاک ایک لاپتا Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت پر اقوام متحدہ بھی بول پڑا اور سیکریٹری جنرل یو این نے اسرائیل کو اس کی جارحیت پر وارننگ دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مظلوم شہریوں پر صہیونی اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے جنین پر حالیہ اسرائیلی فضائی …

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا Read More »

Loading

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور

سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے  پر غور شروع کردیا۔ سویڈن کے وزیر انصاف کے گونار اسٹرومر کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ گونار اسٹرومر  کا کہنا ہے کہ سویڈن حکومت اس بات کا …

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور Read More »

Loading

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل فورسز کے نابلس شہر پر چھاپے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے  مغربی کنارے  پر پناہ گزینوں کے کیمپ  جینن اور رام اللہ میں دو بڑے آپریشن ختم کرنے کے بعد  ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز …

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید Read More »

Loading